نوازشریف کا اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ، جیل ذرائع
راولپنڈی:
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
احتساب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کروانے کا فیصلہ کیا ہے.…