بھارتی عوام مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھے، ہربھجن
ممبئی:
بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ملک کی عوام کو مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھنے کو کہا ہے۔
ہربھجن سنگھ نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کا مقابلہ کرنے والے ملک کروشیا کی مثال دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ اس کی آبادی 50…