پرویز مشرف کی جماعت کا عمران خان کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد:
سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل ) کے صدرڈاکٹر امجد نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
ڈاکٹر امجد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور این…