Latest National, International, Sports & Business News

نوازشریف کے جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ

راولپنڈی:  سابق وزیراعظم نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے۔ اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا طبی معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدار حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے اور اس طرح ان کے…

جوحقائق بیان کیے اس پر کمیشن بنایا جائے،جسٹس شوکت عزیزکا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے جو حقائق بیان کیے اس پر کمیشن بنایا جائے۔  جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کو خط ارسال کیا…

سپریم کورٹ جسٹس شوکت صدیقی کے سنگین الزامات پر کارروائی کرے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:  ترجمان پاک فوج نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے ریاستی اداروں پر لگائے گئے سنگین الزامات کی تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف…

نواز شریف کی طبیعت خراب؛ خصوصی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا

راولپنڈی:   پمز اسپتال کے ماہرین پر مشتمل 4 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا ہے۔  پمز اسپتال اسلام آباد کے ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا طبی معائنہ کیا ہے۔ میڈیکل بورڈ میں پمز…

بالی ووڈ میں ایک اور’’سنجو‘‘بنانے کی تیاری

ممبئی:  ’’سنجو‘‘کی باکس آفس پر بھرپور کامیابی کے بعد اب ایک اور بالی ووڈ ہدایت کار نے سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری کرلی۔ بالی ووڈ میں باباکے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم’’سنجو‘‘نے کامیابی کے…

تمام سیاسی قیادت کو خطرہ، 65 افراد پر حملوں کی رپورٹ ہے، نیکٹا

اسلام آباد:  سینیٹ کی قائمہ کی کمیٹی برائے داخلہ میں نیکٹا نے انکشاف کیاہے کہ 65 افراد پر حملوں کی رپورٹ ہے اور ان میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو خطرہ ہے جبکہ آئی جی بلوچستان نے کہاہے کہ مستونگ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت…

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز 2019 کا شیڈول جاری

لاہور:  پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ٹور کا آغاز 5 مئی 2019 کو کارڈف میں واحد ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہو گا۔ 5 ون ڈے میچز کی سیریز پہلا میچ 8 مئی کو اوول، دوسرا میچ 11 مئی کو آگیز باﺅل…

چوتھا ون ڈے؛ پاکستان کا زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بولاوایو:  پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت…

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ ہوچکے ہیں، عمران خان

بنی گالہ:  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ جب کہ صوبہ کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 22 جولائی کو مزار قائد پر جلسہ عام کا اعلان کیا گیا ہے، اپنے…