Latest National, International, Sports & Business News

شاہد آفریدی کی عمران خان کو مبارکباد

کراچی:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک…

فضل الرحمان نے بھی انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کردیا

مسلم لیگ (ن) کے بعد متحدہ مجلس عمل نے بھی انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے بھی حالیہ انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھاندلی شدہ الیکشن قبول نہیں کریں…

پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے بھارتی میڈیا زہراُگلنا بند کرے، دفترخارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے اور پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے زہراُگلنا بند کرے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستانی الیکشن پرواویلا کرنے پر ردعمل کا…

ووٹ کوعزت ملی تو شہباز کی چیخیں نکل گئیں، شیخ رشید

راولپنڈی:  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج پاکستان جیت گیا ہے تاہم اب ووٹ کو عزت ملی ہے تو شہبازشریف کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ لال حویلی کے باہر جمع ہونیوالے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا آج پاکستان میں نیا…

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے الزامات کو مسترد کردیا

سلام آباد:  سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 دیے بغیر باہر نکالنے کے الزامات کو مسترد کردیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہ دینے کے الزامات کو…

صدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے انتخابی نتائج مسترد کردیے

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان سے شکایات موصول ہوئیں کہ فارم…

سنجے نے سابقہ بیویوں کو فلم ’سنجو‘ میں شامل نہ کرنے پرخاموشی توڑ دی

بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے شہرت پانے والے اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ نے بھارت بھر میں ریکارڈ کمائی کرکے متعدد اعزاز حاصل کیے لیکن فلم میں سنجے دت سے جڑی اہم باتوں کو فراموش کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ سنجے…

اظہر علی نے اپنے پہلے ہی انگلش کاؤنٹی میچ میں سنچری داغ دی

ووسٹر:  انگلش کاؤنٹی کرکٹ کے اپنے ڈیبیو میچ میں پاکستانی اوپنر اظہر علی نے سنچری داغ دی۔ اظہر علی نے سنچری بنانے کا یہ  کارنامہ ووسٹرشائر سے میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا،اظہر نے دوسری اننگز میں 125رنز بنائے، وہ ریورس…

پولنگ کے دوران جھگڑے اور ہنگامہ آرائی، ایک شخص جاں بحق

ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران سیاسی کارکنوں کے درمیان جھگڑوں میں ایک شخص جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ملک بھر میں پولنگ کا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پولنگ کے عمل میں بھی تیزی آرہی ہے اور اس دوران کئی علاقوں میں سیاسی…

بین الاقوامی میڈیا کی عمران خان کے اگلے وزیر اعظم بننے کی پیشگوئی

پاکستان میں کل ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی بھی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی اخبار نے عمران خان کے نئے پاکستانی وزیر اعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔ پاکستانی عوام کل آئندہ 5 سال کے لیے اپنے نئے حکمرانوں کا انتخاب…