عائشہ گلالئی کی چاروں حلقوں پر ضمانت ضبط عمران کے مقابلے میں 138 ووٹ پڑے
اسلام آباد:
تحریک انصاف سے باغی ہوکر اپنی جماعت تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی عام انتخابات میں چاروں حلقوں سے اپنی ضمانت ضبط کروا بیٹھیں۔
تحریک انصاف گلالئی بنانے والی عائشہ گلالئی کی عام انتخابات میں چاروں حلقوں میں…