Latest National, International, Sports & Business News

عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

بنی گالہ:  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بنی گالہ کے باہر میڈیا سے بات چیت میں ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریب حلف برداری 18 اگست کو ہوگی جب کہ ارکان…

پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا

اسلام آباد:  تحریک انصاف نے اسد قیصر کو اسپیکر قومی اسمبلی اور چوہدری سرور کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔  بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے…

بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاورمانیکا نے دوسری شادی کرلی

لاہور:  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کرلی۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری اہلیہ اوربہت جلد پاکستان کی خاتون اول کا اعزاز حاصل کرنے والی بشریٰ بی بی کے سابق…

فضل الرحمان والی بات ہم کہتے تو را ایجنٹ کی مہر لگ جاتی، فاروق ستار

کراچی:  ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمان والی بات ہم کہتے تو را ایجنٹ کی مہر لگ جاتی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا…

عمران خان کی حلف برداری؛ کپل دیو اور سدھو نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد:  بھارتی سابق کرکٹرز کپل دیو اور سدھو نے عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری کے لیے دعوت قبول کرتے ہوئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران…

امریکا میں ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

واشنگٹن:  امریکا میں نجی ائرلائن کا مسافر طیارہ ہائی جیکنگ کے بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن کے شہر سیئٹل کے ٹاکوما ائرپورٹ پر الاسکا ائرلائن کے مسافر طیارے نے کنٹرول ٹاور کی اجازت کے بغیر…

حمائمہ ملک بھی ہراسانی کا شکار

نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے الزام لگایا ہے کہ  انہیں لاہور کے مقامی  ہوٹل میں ہراساں کیا گیا۔ اداکارہ حمائمہ ملک  نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ اپنے ذاتی کام کے سلسلے میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں قیام پذیر تھیں کہ رات…

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ سارہ خان سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ

ممبئی:  بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کی ناموراداکارہ سارہ خان نے…

اپوزیشن کے احتجاج میں عدلیہ مخالف نعروں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد:  25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج میں عدلیہ مخالف نعروں پر اپوزیشن جماعتوں کے مظاہرین کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے گزشتہ روز کئے گئے احتجاج…

شادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور:  ہائیکورٹ میں فائننس ایکٹ میں ترمیم اورشادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں راؤطارق اسلام نے اے کے ڈوگرہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے فائننس ایکٹ میں ترمیم اورشادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا…