Latest National, International, Sports & Business News

نواز شریف سے وزیر اعظم آزاد کشمیر اور محمود اچکزئی کو ملاقات سے روک دیا گیا

راولپنڈی:  اڈیالہ جیل میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے ملاقات کا دن ہے لیکن انتظامیہ نے کئی اہم سیاسی رہنماؤں کو ملاقات سے روک دیا ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف، بیٹی مریم نوازاور…

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کی 9 چھٹیوں کا اعلان

ریاض:  سعودی عرب میں مختلف سرکاری و نجی اداروں میں عیدالاضحیٰ کی 9 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ سعودی مونیٹری اتھارٹی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 17 اگست سے شروع ہوں گی اور 26 اگست کو ختم ہوں گی جب کہ تعطیلات کا…

پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے ایک نوجوان لارہا ہوں، عمران خان

اسلام آباد:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے ایک نوجوان لارہا ہوں جو کلین ہوگا اور اس پرکسی قسم کا کوئی سوالیہ نشان نہیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین…

احتساب عدالت کا نواز شریف کو پیر کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے نیب مقدمات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیاء کو بھی طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ جج ارشد ملک نے کیسز کی…

سونم کے شوہر کی بھی بالی ووڈ میں انٹری کی تیاریاں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نے بھی انڈسٹری میں انٹری دینے کی تیاریاں کررہے ہیں۔  بالی ووڈ میں ان دنوں اداکاروں کے بچوں کی انٹری کی خبریں اکثر دیکھنے کو ملتی ہیں اور ہر کوئی اپنے عزیز کو فلم نگری میں داخل…

پریانکا کے ’بھارت‘ چھوڑنے پر سلمان خان نے خاموشی توڑ دی

ممبئی:  معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جانب سے بالی ووڈ سلطان کی فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے کے فیصلے پرسلمان خان نے خاموشی توڑ دی۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے پریانکا چوپڑا کی جانب سے فلم ’بھارت‘ چھوڑ جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ…

عامر خان ’ٹھگ آف ہندوستان‘ میں 25 پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کریں گے

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اورامیتابھ بچن کی فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘میں ایک ساتھ 25 پاکستانی فنکاروں کو کاسٹ کیاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نامور بالی ووڈ اداکار عامر خان ان دنوں فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘میں کام کررہے…

شکیب الحسن کی امریکا میں ہم وطن شائق سے الجھنے کی ویڈیو وائرل

لائوڈرہل:  بنگلہ دیشی ٹیسٹ اور ٹوئنٹی 20 کپتان شکیب الحسن کی امریکا میں ایک ہم وطن شائق سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فیس بک پر حسن ابن پاشا نے یہ ویڈیو پہلی بار شیئر کی جس میں ہوٹل میں شکیب کو ایک شائق سے الجھتے ہوئے دکھایا گیا جس…

فلنٹوف نے دلچسپ انداز میں ورلڈ کپ کی تشہیر شروع کردی

لندن:  انگلینڈ کے سابق آل رائونڈر اینڈریو فلنٹوف نے دلچسپ انداز میں آئندہ برس اپنے ملک میں شیڈول ورلڈ کپ کی تشہیر شروع کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تشہیری ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ فلنٹوف…

سعودیہ سے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا

لاہور:  ملازمت کی خاطرسعودی عرب جانے والے مزید100 پاکستانیوں کوسعودی حکومت نے بے دخل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملازمت کی خاطرسعودی عرب جانے والے مزید100 پاکستانیوں کوسعودی حکومت نے بے دخل کر دیا۔ بے دخل پاکستانی سعودی ایئرلائن کی 734پر…