Latest National, International, Sports & Business News

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد:  ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان نااہلی کیس سننے سے معذرت کر لی ہے جس کے باعث عدالت عالیہ کا بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔ عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی…

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد:  صدارتی الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 اگست ہے اور 29 اگست تک امیدواروں کے کاغذات…

ماہرہ خان کی نقل کرنے پر مایا علی سوشل میڈیا پر تنقید کاشکار

کراچی:  نامور پاکستانی اداکارہ مایا علی کو سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی نقل کرنے پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ’ایک نئی سنڈریلا‘، ’عون زارا‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی خوبصورت…

نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی:  پاکستان میں شعبہ موسیقی کو نئی جدت دینے والی نازیہ حسن کو اس جہاں فانی سے رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے۔ معروف موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’’سنگ سنگ چلے‘‘ سے شروعات کرنے والی نازیہ حسن کو پاکستانی پاپ میوزک کا بانی بھی کہا…

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عامر خان

پونے:  بھارتی اداکار عامر خان نے سیاست میں آنے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے کام میں کررہا ہوں مجھے نہیں لگتا کہ اس کے لیے مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت ہے۔ پونے میں اپنی این جی او کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

گھر کے بھارتی ہیرولارڈزمیں زیرو بن گئے

لندن:  دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کوانگلینڈ کے ہاتھوں ایک اننگز اور159 رنزسے شکست کی رسوائی گلے پڑگئی۔ ایجبسٹن میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں 31 رنز کے معمولی فرق سے شکست کھانے والی بھارتی ٹیم کا لارڈز میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں…

ایشین گیمز؛ قومی کھلاڑیوں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

لاہور:  رواں ماہ انڈونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے قومی کھلاڑیوں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، جوڈو، تائیکوانڈو اور باکسنگ کے کھلاڑی ماہر کوچزکی نگرانی میں بھر پور ٹریننگ کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر…

جیمز اینڈرسن نے لارڈز میں وکٹوں کی سنچری بنا ڈالی

لندن:  انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے لارڈز میں ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ ہوم آف کرکٹ کے طور پر مشہور اس تاریخی وینیو پر جیمز اینڈرسن نے 100 واں شکار مرلی وجے کی صورت میں کھیلا، ان کی ان سوئنگ ڈلیوری مرلی وجے کے بیٹ کا اندرونی…

لارڈز ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کے لنچ مینیو میں ’’گائے کے گوشت‘‘ کی ڈش

لندن:  لارڈز ٹیسٹ کے دوران بھارتی ٹیم کے لنچ میں ’بیف پاستا‘ شامل کرنے پر بھی تنازع کھڑا ہوگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ خود ہی دراصل اس تنازع کا باعث بنا جس نے لنچ مینیو کی تصویر اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر شیئر کرتے ہوئے فخریہ انداز میں بتایا کہ…

العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز؛ نوازشریف احتساب عدالت میں پیش

راولپنڈی:  سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملزاور فلیگ شپ انویسٹمنٹ میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔   سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزمیں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، احتساب عدالت…