Latest National, International, Sports & Business News

پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، چیف آف نیول اسٹاف

کراچی:  چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔     چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے شمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل امور کے حوالے…

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12اگست کو نظرآنے کے واضع امکانات

پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کو نظرآنے کے واضع امکانات ہیں جب کہ عیدالضحیٰ 22 اگست بروز بدھ  کو ہوگی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری خالداعجازمفتی کے مطابق پاکستان میں مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری کا…

عمران خان کے خلاف ووٹ کی رازداری پامال کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:  ووٹ کی رازداری پامال کرنے سے متعلق کیس میں عمران خان نے بیان حلفی جمع کرادیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کی…

شاہد کپور کی بیوی کو کرینہ کپور پر تنقید مہنگی پڑگئی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کو کرینہ کپور پر تنقید مہنگی پڑگئی ہے اور سوشل میڈیا پر انہیں دہرا معیار رکھنے کا طعنہ دیا جارہا ہے۔ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کا حال ہی میں ایک اشتہار سامنے آیا ہے…

پی سی بی سے ناراض حفیظ ایوارڈ تقریب میں شریک نہیں ہوئے

لاہور:  سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی پرپی سی بی حکام سے ناراض محمد حفیظ ایوارڈز کی تقریب میں شریک نہ ہوئے۔ کرکٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق بورڈ نے ان کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم انھوں نے معذرت کرلی تھی۔ محمد حفیظ ان دنوں اپنی…

دھونی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا

رانچی:  بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کی افواہوں کا گلا گھونٹ دیا۔ دھونی نے انگلینڈ کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں امپائر سے گیند لینے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ورلڈ کپ کیلیے…

شاہد آفریدی کریبیئن پریمیئر لیگ سے دستبردار

کراچی:  شاہد آفریدی انجری کے سبب کریبیئن پریمیئر لیگ سے دستبردار ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ ان کا گھٹنے کی انجری سے نجات کیلیے بحالی پروگرام چل رہا ہے،…

سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرار دے دیا

ممبئی:   بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے خود کو دنیا کی بہترین ماں قرارد ے دیا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون اپنے فلمی کیریئر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھتی ہیں تاہم وہ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر…

انوشکا شرما کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ تصویر پرتنازع

لندن:  بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ تصویر کھنچوانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما نہ صرف اپنے شوہر کو سپورٹ کرتی ہیں بلکہ ٹیم کے بیرون ملک دوروں میں …

عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

پشاور:  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی کے 9 سوات سے منتخب ہونے والے رکن  محمود خان کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ محمود خان 1972 میں…