گورنر ہاؤس کو درس گاہ میں تبدیل کیا جائے گا، نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل
راچی:
تحریک انصاف کے نامزد گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گورنرہاؤس کو تعلیمی ادارہ بنانے اور اخراجات کم سے کم کرنے کا اعلان کردیا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں…