صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد نے پنجاب کیلئے انقلابی منصوبے کا اعلان کردیا
صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پنجاب کیلئے انقلابی منصوبے کا اعلان کردیا، وزیر صحت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کی عوام کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، خیبرپختوںخواہ کی طرز…