آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں، کرینہ کپور
ممبئی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں اور یہ ہمیشہ ہمارے دل کے قریب رہے گا۔اپنے خاندان کے نام سے منسوب تاریخی فلم سٹوڈیو آر کے سٹوڈیو کو فروخت کرنے کے حوالے سے ان کا…