Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

کاروبار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی دوسری بڑی گراوٹ پر کاروبار کا اختتام

کراچی:ایران جنگ کے سٹاک مارکیٹس پر اثرات واضح نظر آنے لگے ہیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام تاریخ میں دوسری بار ریکارڈ گراوٹ سے ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس سال کی دوسری بدترین مندی سے 11 نفسیاتی حدیں کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے پہلے…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کیلئے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں، قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے تجاویز پر ورکنگ تیار کر کے وزیراعظم کو بریفنگ دی جس کے تحت پیٹرولیم…

پاکستان اور ورلڈ بینک کا ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ بینک میں ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، جس میں عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے استحکام…

آئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں 100 ارب تک کمی کی درخواست کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر ایک بار پھر آئی ایم ایف سے رواں مالی سال 26-2025 کے ٹیکس ہدف میں کمی کیلئے درخواست کرے گا جس کی ورکنگ تیار کی جا رہی ہے، جولائی سے جنوری مہنگائی اور معاشی ترقی کے مطابق ٹیکس آمدن کا جائزہ…

عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف

واشنگٹن : (دنیا نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح قابو میں رہی ہے۔آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم…

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض…

ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

کراچی:قیمتی دھاتوں کی بلند اڑان رک گئی، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 35 ہزار 5 سو روپے کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 30 ہزار…

سونے کی قیمت میں پہلی بار 21 ہزار 100 روپے کا اضافہ

کراچی:عالمی اور مقامی تاریخ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں نے بڑی تاریخ رقم کردی۔ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 100 روپے کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر پہلی…

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے متجاوز

کراچی:سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 127 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 840 ڈالر کی بلند…

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد:دسمبر 2025 میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات 437 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، ماہ بہ ماہ موازنے میں آئی ٹی…

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا

اسلام آباد:پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پزیرائی پر مہر ثبت کر دی۔سال 2026 کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز…

بجلی صارفین کیلیے بُری خبر؛ فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد:بجلی صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری…