Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

شوبز

گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا

لاہور:پاکستان کے معروف پاپ گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔انہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں اور صرف ایک مختصر لیکن پراثر سٹوری چھوڑی: ”خدا حافظ“۔گلوکار عاصم…

مردوں کی انا کا سامنا کرنے کیلئے خود کو بے وقوف ظاہر کرتی ہوں: جھانوی کپور

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں بطور خاتون اداکارہ مردوں کی انا سے نمٹنے کے لیے ان کے سامنے خود کو بے وقوف ظاہر کرتی ہیں تاکہ کوئی ناراض نہ ہو۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق جھانوی نے بتایا کہ فلم انڈسٹری میں…

خواہش ہے شریک حیات بردبار، باادب، مہربان اور سادہ مزاج ہو: نوال سعید

لاہور:اداکارہ نوال سعید نے حال ہی میں ساتھی اداکارہ اشنا شاہ کے شو میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میری خواہش ہے میرا ہونے والا شریک حیات بردبار، باادب، مہربان اور سادہ مزاج ہو۔شو میں گفتگو کے دوران نوال سعید نے اپنی ذاتی زندگی، کیریئر اور…

ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ

پاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے ناران میں جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔دوران شو اداکارہ نے میزبان کے سوال پر…

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی پر واپسی کا عندیہ دے دیا

پاکستانی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی پر واپسی کا عندیہ دے دیا۔ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ کے شاندار ٹیزر کے اجرا کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ سوال جواب کا سیشن کیا، جس میں انہوں نے…

فضا علی کی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بولڈ فارمیٹ پر کڑی تنقید

لاہور: معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے رئیلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے بولڈ فارمیٹ پر سخت تنقید کی ہے۔پاکستان کا پہلا رئیلٹی ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ یوٹیوب پر نشر کیا جا رہا ہے جس نے اپنی بولڈ اور غیر روایتی پیشکش کی وجہ سے شدید عوامی…

بپاشا باسو پاپارازی سے ناراض، بغیر پوز دیے چل دیں

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو پاپارازی پر ناراض ہوگئیں، تصویر لینے پر کہا ’کیا کرتے ہو تم‘ اور بغیر پوز دیے چل دیں۔ممبئی کے بازار میں 46 سالہ بپاشا باسو نے مکمل طور پر بلیک لباس زیب تن کر رکھا تھا، جم لک میں موجود اداکارہ نے سن گلاسز اور ہلکا…

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

سابق کرکٹر شعیب ملک اور ان کی تیسری اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو بن گئے ہیں، جہاں ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں۔حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں شعیب ملک اور ثنا جاوید کو ایک…

ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ’دی لائف آف اے شوگرل‘ ریلیز

لاس اینجلس: دنیا کی مشہور پاپ سٹار ٹیلر ایلسن سوئفٹ نے اپنا 12 واں سٹوڈیو البم ’دی لائف آف اے شوگرل‘ ریلیز کر دیا جو 12 ٹریکس پر مشتمل ہے۔ٹیلر سوئفٹ نے البم کے آغاز کا اعلان انسٹاگرام سٹوریز کے ذریعے ایک دلچسپ کلپ کے ساتھ کیا جس میں ایک…

انڈسٹری میں بہت زیادہ گند پایا جاتا ہے، میمونہ قدوس نے کئی رازوں سے پردہ اٹھادیا

اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے پروان چڑھا اور وہاں یہ معاملہ زیادہ عام ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اگرچہ کراچی میں بھی یہ سب کچھ ہوتا ہے، مگر لاہور میں کھلم کھلا پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں،…

پاکستانی چائلڈ سٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

لاہور: پاکستانی چائلڈ سٹار عمر شاہ جو انٹرنیٹ سینسیشن احمد شاہ کے چھوٹے بھائی تھے آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، اس افسوسناک خبر کی احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز کے ذریعے تصدیق کی گئی ہے۔احمد شاہ کے آفیشل فیس بک پیج پر اعلان کیا گیا ہے…

کرینہ کپور نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔کرینہ کپور حال ہی میں برمنگھم میں ایک جیولری اسٹور کے افتتاح کے لیے شریک ہوئیں جہاں پر بڑی تعداد میں بھارتی اور پاکستانی مداحوں ان…