براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
پٹرول مزید 6 روپے 39 پیسے، ڈیزل 7 روپے 83 پیسے مہنگا
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لٹر مقرر…
پاکستان کا ایک بار پھر سعودیہ کی خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ تجارت کو نشانہ بنانا ناقابل قبول قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے خلاف جاری دھمکیوں کی شدید مذمت کی اور اظہار…
وانا میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک، 5 زخمی
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے وانا میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی، ایک خارجی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی سے وانا اور گردونواح کی شہری آبادی کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا،…
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور…
سکیورٹی فورسز کی بنوں اور محلقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
راولپنڈی:سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش دھماکے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی…
چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور
بیجنگ: چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات…
ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا تنازع کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان آبنائے ہرمز سے تجارت اور تیل کی بآسانی ترسیل پر یقین رکھتا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ ایران…
فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے اہم ملاقات
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دو روزہ سرکاری دورۂ ترکیہ کے دوران آج انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کی ہے۔ترک ایوانِ صدر کے مطابق ملاقات انقرہ ایئرپورٹ پر ہوئی، جہاں صدر اردوان قطر کے…
سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابل قبول قرار دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یہ حملے خطے کے امن و…
آپریشن شعبان؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی
بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 310 روپے…
بلوچستان،سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 روز میں 75 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد:منگی ڈیم اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، 5 جولائی سے اب تک 75 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر مبینہ دہشتگرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے ’…