براؤزنگ زمرہ

صوبائی

انسداد منشیات فورس کی کارروائی، 677 گرام ہیروئن اور 211گرام آئس برآمد

اسلام آباد۔:انسداد منشیات فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 677 گرام ہیروئن اور 211گرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اےکی پرواز نمبرPK-187کےذریعے بحرین روانہ ہونے والےصوابی کے رہائشی ظاہر نامی…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف کی نوشہرہ ضمنی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی جانب سے خبیر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کےحلقے پی کے- 63 نوشہرہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی دائر درخواست خارج کردی۔…
مزید پڑھ ...

شہباز شریف کے غیر تسلی بخش جواب پر نیب نے 4 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور (سپیشل رپورٹر )قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے بھیجے گئے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے طلبی کا ایک اور نوٹس جاری…
مزید پڑھ ...

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ اور بیٹے کی ضمانت مسترد کر دی

کراچی (بیورو رپورٹ )سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد خورشید شاہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر…
مزید پڑھ ...

گنجان آبادیوں میں مقامی منتقلی کے کیسز بہت بڑھ رہے ہیں ، مراد شاہ

کراچی (بیورو رپورٹ )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے، اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…
مزید پڑھ ...

سندھ ہائیکورٹ نے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو سزائے موت سنا دی

کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ نے ساتھی جج کے بیٹے کے قتل کے الزام میں سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور اس کے ساتھیوں کو سزائے موت سنا دی۔ رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اگست 2018 میں سابق ضلعی اور سیشن جج (مٹھی) سکندر لاشاری…
مزید پڑھ ...

بلوچستان لاک ڈاﺅن میں 5 مئی تک توسیع

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں 5 مئی تک توسیع کردی گئی جس میں تمام پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی، صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے اور اس…
مزید پڑھ ...