براؤزنگ زمرہ
قومی
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ
لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے ملکی آبادی سے متعلق کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔2 روزہ کانفرنس 14 اور 15 جولائی کو سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کانفرنس کے افتتاحی اور اختتامی سیشن سے خطاب کریں گے۔کانفرنس کے مختلف سیشنز میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جاپانی وزیراعظم اور ہم منصب سے الگ الگ ملاقاتیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جاپانی وزیراعظم اور ہم منصب سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ٹوکیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں روابط اور تعاون کو مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم کی یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات ، اعلی سطحی روابط کاخیرمقدم
وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلا وون ڈرلاین سے ملاقات ہوئی ہے۔فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اعلی سطح کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
یونان میں کشتی ڈوبنے کا معاملہ : 298 پاکستانیوں کی ہلاکت کا خدشہ،12 کوبچالیاگیا
جنوبی یونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ 12 افراد کو زندہ بچا لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی لیبیا سے اٹلی جانے والی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کراچی کا انتخاب قومی الیکشن کا ٹریلر ہے، آنکھیں کھل جانی چاہئیں: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی کا انتخاب قومی الیکشن کا ٹریلر ہے، آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وقت بتائے گا میئر کی سیٹ کی خاطر پاکستان…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پولیس اور ایکسائز ٹیم کا سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے گھر چھاپہ
پولیس اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق صوبائی وزیرشہرام ترکئی کے گھر چھاپہ مارا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر شہرام ترکئی کی پشاور میں موجود رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران 2 لگژری گاڑیاں تحویل میں لے لی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔علیمہ خان نے تھانہ سرور روڈ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حافظ نعیم الرحمن نے میئر کراچی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ریجنل الیکشن کمیشن میں میئر کراچی کے لیے نامزدگی فارم جمع کرادیے۔میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کے معاملے پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اس سلسلے میں حافظ نعیم الرحمن نے 3 الگ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسید کا الزام، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
توشہ خانہ کیس میں گھڑی کی جعلی رسید دینے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں فراڈ، نوسربازی اور ہیرا پھیری کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں گھڑی کی فروخت کے معاملے میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب کر لیا۔ڈاکٹروں کی غیر قانونی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی وکلاء…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل، اعلان جلد متوقع
سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے، ترین گروپ کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے باضابطہ اعلان کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیرترین اور اہم سینئر قیادت لاہور پہنچ گئی ہے، نئی سیاسی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الٰہی کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جیل میں سہولیات فراہمی کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...