براؤزنگ زمرہ

قومی

عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی…
مزید پڑھ ...

پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی کا ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل

پنجاب میں عام انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کی سربراہی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ میں تحریک…
مزید پڑھ ...

سرگودھا:علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کیس میں رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو صدر بھکر پولیس کے حوالے کیا گیا جس کے بعد پولیس انہیں…
مزید پڑھ ...

پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی: وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک توسیع کے…
مزید پڑھ ...

پاکستان پر مالی سال 2025 تک ادائیگیوں کا بوجھ 29 ارب ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ

عالمی بینک نے پاکستان اکنامک ڈویلپمنٹ آؤٹ لُک اینڈ رسک رپورٹ جاری کر دی۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال کے تحت پاکستان کی معیشت کو تاحال سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ملک میں مزید 39 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے…
مزید پڑھ ...

لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے: مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان، زرداری، شریفوں، فضل الرحمن،چیف جسٹس اور آرمی چیف کا امتحان ہے، رستے کا…
مزید پڑھ ...

حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ کو مسترد کردیا

حکومت میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پر عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پرمتنازع بنچ تشکیل دینے کا اقدام مسترد کرتی…
مزید پڑھ ...

تنویر الیاس کی عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی وزارت عظمی کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔لاہور ہائیکورٹ میں شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اورصدر کوبذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا ہے۔درخواست میں…
مزید پڑھ ...

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی۔نیپرا نے سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی…
مزید پڑھ ...

فرح خان کی والدہ کی درخواست پر سماعت، ایف آئی اے نے مہلت مانگ لی

لاہور ہائی کورٹ نے فرح خان کی والدہ بشریٰ خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کے لیے 4 مئی تک کی مہلت دے دی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے بشریٰ خان کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے نے جواب داخل کرانے کے لیے مہلت طلب کی…
مزید پڑھ ...

شہزاد اکبر، خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا نشان ہیں: اعظم سواتی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے اپنی ہی پارٹی کے 2 رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے نمائندہ  سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر اور خسرو بختیار ہمارے ماتھے پر کلنک اور برا…
مزید پڑھ ...