براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بلوچستان میں امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس آج ، وزیراعظم صدارت کریں

کوئٹہ (بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی ، وزیر اعظم نواز شریف کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ بلوچستان میں امن و امان کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت سرجوڑ کر بیٹھے گی ۔ بلوچستان میں سانحہ مستونگ اور صوبے…
مزید پڑھ ...

اداکارہ میرا بغیر ٹکٹ میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں

اداکارہ میرا میچ دیکھنے کیلئے بغیر ٹکٹ کے ہی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئیں۔ کہتی ہیں کہ زمبابوے ٹیم کو سپورٹ کرنے آئی ہوں۔ عالمی کرکٹ بحال ہونے پر خوشی ہے۔ لاہور:اداکارہ میرا چاہیں نہ چاہیں، ان کے ساتھ کچھ الٹا ہوہی جاتا ہے۔ جیسے وہ آج خوب بن…
مزید پڑھ ...

نیلم جہلم ہائیڈرل پروجیکٹ کی سرنگ میں دھماکہ، تین مزدور جاں ب

مظفر آباد میں نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پروجیکٹ کی سرنگ میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں تین مزدور جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ مظفر آباد:  مجہوئی کے مقام پر نیلم جہلم ہایئڈل پاور پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین میں اچانک گیس لیکج کی…
مزید پڑھ ...

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 6 روپے سبسڈی دی جائے گی۔ پیٹرولیم مصنوعات پر نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اسلام آباد: () وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی…
مزید پڑھ ...

تیسرا ون ڈے، بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ منسوخ, پاکستان سیریز جیت گیا

لاہور میں بارش کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور سیریز کا آخری ون ڈے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ لاہور: ) پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے کو جیت کیلئے 297 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا تاہم بارش کے باعث زمبابوے کا ہدف 46 اوورز میں 281…
مزید پڑھ ...

خیبر پختونخوا:امیدواروں کے گھروں ، جلوسوں پر فائرنگ،16 افراد جاں‌ بحق

پشاور()خیبر پختونخوا میں امیدواروں کی فتح کے جشن خونی داستانوں میں بدل گئے ، بلدیاتی انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کے گھروں ، ریلیوں اور جلوسوں پر ہونے والے حملوں میں بچوں سمیت سولہ افراد جاں بحق اور اکیس زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا…
مزید پڑھ ...

دوسرے ون ڈے میچ میں بھی زمبابوے کو شکست، کپتان اظہر علی کی مسلسل دوسری سینچری –

قذافی سٹیڈم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو، صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ لاہور:) پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ زمبابوے کی جانب سے…
مزید پڑھ ...

اوباما نے ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دینے کے اعلامیے پر دستخط کردئیے

ریاست میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے ، مختلف حادثات میں چوبیس افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ٹیکساسامریکی صدر باراک اوباما نے ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دینے کے اعلامیے پر دستخط کر دیئے ، ٹیکساس میں بارش اور سیلاب سے چوبیس افراد…
مزید پڑھ ...

صوابی : خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کی ہدا

اسلام آباد(الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو کارروائی کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران صوابی کے علاقے سلطان آباد میں خواتین کو ووٹ…
مزید پڑھ ...

کراچی: ڈائریکٹر ایف آئی اے ایگزیکٹ کے دفتر پہنچ گئے, کمپیوٹرز کے ڈی کوڈ ڈیٹا کا معائنہ

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات دوبارہ ایگزیکٹ کے کراچی دفتر پہنچ گئے۔ کمپیوٹرز کے ڈی کوڈ ڈیٹا کا معائنہ کیا۔ کہتے ہیں کہ ایک، دو نہیں بلکہ تین سو سے زائد یونیورسٹیوں کی جعلی ڈگریاں ملی ہیں۔ کراچی:ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ ایک بار پھر…
مزید پڑھ ...

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی

آئی ایم ایف کو ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر پچیس کروڑ ڈالر گر گئے۔ کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پندرہ سے بائیس مئی کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں کمی ملکی ذخائر کو سترہ ارب انچاس کروڑ ڈالر پر لے آئے۔ ہفتے کے دوران…
مزید پڑھ ...

سانحہ ڈسکہ، سیالکوٹ کے ایس ایچ اوز مطالبات پر ڈٹ گئے، گوجرانوالہ میں بھی سیٹیں خال

سیالکوٹ / گوجرانوالہ(سانحہ ڈسکہ کے بعد افسروں کے خلاف کارروائی ہونے پر سیالکوٹ کے ستائیس ایس ایچ اوز نے مطالبات تسلیم ہونے تک کام کرنے سے انکار کر دیا ، گوجرانوالہ میں بھی ایس ایچ اوز نے وردیاں اتار کر سیٹیں چھوڑ دیں۔ ڈسکہ واقعہ کے بعد…
مزید پڑھ ...