براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بلوچستان کا 225 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گ

لوچستان کا 225 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مشیر خزانہ میر خالد لانگو پیش کریں گے۔ بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لئے پچاس ارب مختص ہوں گے۔ کوئٹہ: ) بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سہ پہر ساڑھے چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ 225 ارب روپے سے زائد کا…
مزید پڑھ ...

کھیلوں کے میدان میں اب شہزادوں کا اضافہ ہونے لگا

شہزادہ ولیم نے پولو کے جوہر دکھائے اورشہزادی کیٹ مڈلٹن قومی ہیرو بنانے کا خواب آنکھوں میں سجائے اپنے 23 ماہ کے ننھے جورج کو تربیت دیتی نظر آئیں۔ لندن:) انگلینڈ کا Cirencester Golf Park شاہی خاندان سے سج گیا۔ شہزادہ ولیم اور ہیری نے پولو…
مزید پڑھ ...

زور دار شاٹ سے ڈرون گرانے کا مقابلہ کرس گیل نے جیت لیا

طوفانی بلے بازی کے ماہر کرس گیل اور کیون پیٹرسن میں اپنی زور دار شارٹ سے ڈرون گرانے کا مقابلہ ہوا۔ لاہور: (ویب ڈیسک،  ڈرون اب کرکٹ میں بھی آ گیا کسی کو نشانہ بنانے اور نشانے پر لانے کے لیے نہیں بلکہ نشانہ بن جانے کے لیے حریف بولرز کے…
مزید پڑھ ...

امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کا ریپلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کا اعل

معروف کاروباری اور ٹی وی شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سب سے زیادہ نوکریاں دینے والے صدر ہوں گے۔ نیویارک: () اپنے کاروباری مرکز ٹرمپ ٹاور میں ریپلکن پارٹی کی جانب…
مزید پڑھ ...

جنگ کی باتیں بھلا کر امن کی راہ پر چلیں :نواز شریف کی مودی کو پیشکش

امریکی وزیر خارجہ کا نواز شریف اور مودی کو فون ، کوئی بھی غلط فیصلہ نہ کرنے کی ہدایت بھی کی اسلام آباد ( ) پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کیلئے امریکا سرگرم ہوگیا ، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے ٹیلی فونک رابطے…
مزید پڑھ ...

موکلہ سے مصافحہ، ایرانی وکیل “زنا” کے الزام میں گرفتا

ایرانی پولیس نے زیر حراست ایک خاتون سماجی کارکن آتنا فرقدانی سے ہاتھ ملانے کی پاداش میں اس کے وکیل محمد مقیمی کو "زنا" کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد جیل بھیج دیا ہے۔ تہران: (ویب ڈیسک،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایڈووکیٹ محمد…
مزید پڑھ ...

جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں مرکز نگاہ ، طیارے کی برآمد کا پہلا آرڈر بھی مل گیا

یرس ()پاک فضائیہ کا جے ایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں مرکز نگاہ بن گیا، پاکستان کو طیاروں کا پہلا برآمدی آرڈر بھی مل گیا۔ پاک فضائیہ کے جے ایف17 تھنڈر نے پیرس ائیرشو کے دوران کمال کرتب دکھائے ۔ جے ایف تھنڈر اس سے پہلے متحدہ عرب امارات ،…
مزید پڑھ ...

لاہور: لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا – See more at:…

لبرٹی مارکیٹ کے پلازے میں لگنے والی آگ نے چھ منزلہ سپر اسٹور کے چار فلور کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے کروڑوں روپے کے سامان کو خاکستر کر دیا ۔ سولہ گھنٹے سے آگ بجھانے کوششیں جاری۔ سول ڈیفنس نے عمارت کو خستہ حال قرار دیتے ہوئے ریڈ الرٹ جاری کر…
مزید پڑھ ...

بان کی مون نے یمن میں فوری جنگ بندی کی اپیل کر

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یمن میں حکومت کی حامی فورسز اور حوثی باغیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رمضان کے مہینے میں اپنی لڑائی روک دیں۔ جنیوا () سوئٹزرلینڈ میں شروع ہونے والے امن مذاکرات میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا…
مزید پڑھ ...

پاکستان میانمار نہیں ، بھارت کارروائی کی جرات نہیں کر سکتا،پرویز

کراچی(سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میانمار نہیں ، بھارت کارروائی کی جرات نہیں کر سکتا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں ، سابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ نریندر مودی امن…
مزید پڑھ ...

قابل تقسیم محاصل پول سے صوبوں کے حصے میں کمی

سندھ حکومت نے قابل تقسیم محاصل کے پول سے صوبوں کے حصے میں کمی کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاق کو خط لکھا ہے جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر ریونیو شارٹ فال کے باعث قابل تقسیم محاصل کے پول سے حصے میں مزید کمی ہوتی ہے تو سندھ …
مزید پڑھ ...

پنجاب کے بجٹ میں فضائی ٹکٹ پر بھاری ٹیکس لگانے کی تجویز

نجاب کے بجٹ میں فضائی ٹکٹ پر بھاری ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے جس کے تحت 15 سو روپے سے 10 ہزار فی ٹکٹ ٹیکس لگے گا۔ لاہور: () دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کی حدود میں 5 سو کلومیٹر سے طویل سفر کے ٹکٹ پر 2500 روپے ٹیکس لیا جائے گا۔…
مزید پڑھ ...