بلوچستان کا 225 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش ہو گ

لوچستان کا 225 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مشیر خزانہ میر خالد لانگو پیش کریں گے۔ بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لئے پچاس ارب مختص ہوں گے۔

کوئٹہ: ) بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سہ پہر ساڑھے چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ 225 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مشیر خزانہ میر خالد لانگو پیش کریں گے۔ ترقیاتی بجٹ پچاس ارب روپے سے زائد پر مشتمل ہو گا۔ بجٹ میں تعلیم، صحت، لائیواسٹاک اور زراعت کو ترجیح دی جائے گی۔ حکومت بلوچستان نے نئے ہیلی کاپٹرکی خریداری کیلئے پونے دو ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بجٹ اجلاس سے قبل وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.