براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

دریائے سندھ کی تباہ کاریاں جاری ، جنوبی پنجاب کی لاکھوں ایکڑ کی فصلیں تباہ، ہزاروں خاندان بے گھر

راجن پور()بپھرے دریائے سندھ کی تباہ کاریاں رک نہ سکیں ، راجن پور میں بیٹ سوترہ کے مقام پر حفاظتی بند ٹوٹ گیا ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ سمیت جنوبی پنجاب میں لاکھوں ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ، سیکڑوں بستیاں زیر آب ، ہزاروں خاندان بے…
مزید پڑھ ...

اظہر علی جیت کیلئے پرامید ، میتھیوز شاہینوں کی پرفارمنس سے دبائو کا شکار –

کوشش ہوگی کہ بلے بازوں کی فارم کو چوتھے میچ میں بھی اسی طرح برقرار رکھا جائے ، قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کی گفتگو کولمبو () قومی ون ڈے کپتان اظہر علی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں جیت کی فارم کو بحال…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے موسم خوشگوار، لاہور ، گوجرانوالہ میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور/ گوجرانوالہ/ راولپنڈی ()ملک میں جاری حالیہ مون سون بارشوں نے موسم خوشگوار کر دیا ، تھر پارکر ،کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی باران رحمت برسا ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، کشمیر، ہزارہ،…
مزید پڑھ ...

عید کا تیسرا روز ، مری میں مزید گاڑیوں کے داخلے پر پابند

پچاس ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہونے کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا مری ( ) عید کے تیسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، مری پولیس نے شہر میں گنجائش سے زیادہ گاڑیاں آنے کے بعد…
مزید پڑھ ...

خراب موسم :لاہور ائیرپورٹ پر قومی و بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر

جدہ سے لاہور آنے والی پرواز چار گھنٹے کی تاخیر سے شام سات بجے پہنچے گی ، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا لاہور ) موسم کی خرابی کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی اور قومی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا ۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل…
مزید پڑھ ...

سری لنکا کیخلاف شاندار کارکردگی، یاسر شاہ کی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ سری لنکن بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچانے والے یاسر شاہ ایک درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ دبئی:) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر جاری کی ہے۔ آسٹریلیا کے بلے…
مزید پڑھ ...

گرین شرٹس کی جیت پر ثانیہ مرزا جھوم اٹھیں

قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف شاندار فتح پر ثانیہ مرزا بھی اپنے قدم نہ روک پائیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں ثانیہ مرزا کو شعیب ملک اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ جھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کولمبو: () پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک…
مزید پڑھ ...

پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کر دی

بیلٹ پیپرز کی تعداد کم کر کے دو کر دی گئی ، بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے لاہور ( ) پنجاب حکومت نے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ، صوبے میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے ، بیلٹ پیپرز کی تعداد چھ سے کم کرکے دو…
مزید پڑھ ...

عید کا تیسرا روز ، شہری صبح سویرے ناشتہ کرنے گھروں سے نکل آئ

چوں نے بھی پکنک منانے کیلئے تفریح گاہوں کا رخ کر لیا ، اسلام آباد کے شہری بھی عید منانے کیلئے لاہور پہنچنا شروع لاہور ) عید کے دو دن تو ہوئیں خوب موجیں ، مگر بچوں کا ابھی جی نہیں بھرا ، آج بھی بڑوں کی جیبیں خالی کرانے کے منصوبے تیار…
مزید پڑھ ...

قوم کیلئے عید کا تحفہ، پاکستان تیسرا ون ڈے میچ جیت گیا

پاکستان کے 317 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں سری لنکا کا کوئی بھی بلے باز نہ چل سکا، پوری ٹیم 181 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو، ایک سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔ کولمبو: () کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلے…
مزید پڑھ ...

تیسرا ون ڈے، پاکستانی ٹیم کی حمایت کرنے پر تماشائیوں کے دو گروپوں میں تصادم

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں تماشائیوں کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا۔ کولمبو: ذرائع کے مطابق کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم میں کھیل کے دوران تماشائیوں کا ایک گروپ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کر رہا تھا…
مزید پڑھ ...

کپتان اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں 1000 مکمل کر لئے

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے ہیں۔ کولمبو: ( عام کھلاڑی سے کپتان اور پھر مڈل آرڈر کے بعد ٹاپ آرڈ سے بطور اوپنر آنے والے اظہر علی نے ایک اور کارنامہ کر دکھایا۔ ون ڈے کیریئر میں ان کے ایک ہزار رنز مکمل…
مزید پڑھ ...