براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بھارت سے میچز کی ممکنہ منسوخی ؛ پاکستان چھوٹی ٹیموں کی سیریز کو بڑا بنائے گا

ابو ظبی: بھارت سے میچزکی منسوخی پر پاکستان چھوٹی ٹیموں کی سیریز کو بڑا بنائے گا، پی سی بی دسمبر میں زمبابوے، یو اے ای اور افغانستان کے ساتھ امارات میں چار قومی ٹورنامنٹ کھیلنے پر غور کر رہا ہے، اسی کے ساتھ بنگلہ دیش کو مہمان بنانے کیلیے بھی…
مزید پڑھ ...

پاکستانی انٹرپرینیورزنے رکشہ ہائرنگ ایپ سروس شروع کردی

لاہور:  پاکستانی نوجوان انٹرپرینیورز نے ٹریولی کے نام سے اوبر جیسی رکشہ ہائرنگ ایپ سروس شروع کردی جسے صارفین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ 25سالہ نوجوان سی ای او ٹریولی شاہ میر خان نے بتایا کہ ٹیکسی اور پرائیویٹ کار مہنگی ہوتی ہیں…
مزید پڑھ ...

بھارتی لابی نوازشریف کے دورہ امریکا کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم

واشنگٹن:  بھارتی لابی وزیراعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کو ناکام بنانے کیلیے سرگرم ہو گئی۔ وزیراعظم نواز شریف سرکاری دورے پر 20 اکتوبر کو واشنگٹن پہنچ رہے ہیں اور پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے اس دورے کو سفارتی حلقوں نے خصوصی اہمیت دی…
مزید پڑھ ...

سعودی شہر سیہات میں مسجد پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، کئی زخمی

ریاض: سعودی شہر سیہات میں مسجد پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر سیہات میں ایک شخص نے نماز جمعہ کے دوران مسجد پرفائرنگ شروع کردی…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ٹیم سال میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والی ٹیم بن گئی

ابوظہبی: پاکستان کرکٹ ٹیم ایک سال کے دوران سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والی ٹیم بن گئی ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ (کرک انفو) کے مطابق اکتوبر 2014 سے اکتوبر 2015 کے دوران پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے سب سے زیادہ 26 سنچریاں بنائی گئیں جس کے بعد…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور روس کے درمیان 1100 کلو میٹر طویل ایل این جی پائپ لائن کا معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان کراچی سے لاہور تک 1100 کلو میٹر طویل ایل این جی پائپ لائن کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نووک نے کراچی سے لاہور تک 1100…
مزید پڑھ ...

پہلی سہ ماہی میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری71فیصد گر گئی

کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 70.6فیصد کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تاستمبر مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 9 کروڑ 80لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ…
مزید پڑھ ...

بھارت پاکستان کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بند کرے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس شواہد موجود ہیں اور بھارت پاکستان کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بند کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ كے دوران كہا كہ…
مزید پڑھ ...

رچرڈ اولسن پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی تعینات

واشنگٹن: اسلام میں تعینات سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق رچرڈ اولسن پاکستان اور افغانستان کے لئے سابق نمائندہ خصوصی ڈین فیلڈ مین کی جگہ لیں…
مزید پڑھ ...

یونس کے کارنامے پر ظہیر عباس کا سر بھی فخر سے بلند

ابو ظبی: یونس خان کے کارنامے نے سابق اسٹار ظہیر عباس کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا، آئی سی سی کے موجودہ صدر کا کہنا ہے کہ اسٹار بیٹسمین 10 ہزار سے زیادہ رنز بنا سکتے ہیں، وہ لیجنڈ اور پورے ملک کو ان پر ناز ہے، انھوں نے یونس اور میانداد کے…
مزید پڑھ ...

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

ابو ظبی:  شعیب ملک ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری کے  بعد میڈیا کانفرنس میں تو نہیں آئے البتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف 245 رنز بنانے والے آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا کہ ’’…
مزید پڑھ ...

اپٹما کا احتجاج؛ ملک بھر کی ٹیکسٹائل ملیں مطالبات کے حق میں بند

لاہور: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں ملک بھر میں ٹیکسٹائل ملیں بند کردیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز نے حکومتی اقدامات کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں یوم سیاہ منایاجارہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں ٹیکسٹائل…
مزید پڑھ ...