براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر شیوسینا کا حملہ افسوسناک ہے، آئی سی سی

انٹر نینشنل کرکٹ کونسل نے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اسے کرکٹ کے لئے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن…
مزید پڑھ ...

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: یکم نومبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر یکم نومبر سے پیٹرول 2روپے60 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 55 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل…
مزید پڑھ ...

مریکی اسکول کے طالب علم نے سی آئی اے کے سربراہ کا ذاتی ای میل ہیک کرلیا

واشنگٹن: دنیا بھرکی جا سوسی کرنے والی امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا ذاتی ای میل اکاؤنٹ ایک ہائی اسکول کے طالب علم نے ہیک کرلیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے جان برینن کا ذاتی ای میل اکاؤنٹ ہیک کرنے والے…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا، 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ پربس میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ اندرون شہر چلنے والی بس سریاب روڈ پر دکانی بابا چوک کے قریب پہنچی تو اس کے پچھلے حصے میں زور دار دھماکا ہوگیا،…
مزید پڑھ ...

انگلینڈ کو اپنے لیے خطرہ خود بنایا، ہیڈ کوچ

ابوظبی: پاکستانی ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں ہمارے بیٹسمینوں کی مایوس کن کارکردگی نے انگلینڈ کو اپنے لیے خطرہ بننے کا موقع دیا، وکٹ سے مایوسی ہوئی، دونوں ٹیموں نے کیچز ڈرا پ کیے، اگر یہ مواقع ضائع نہیں ہوتے تو صورتحال…
مزید پڑھ ...

ہفتہ رفتہ میں روئی کی قیمتیں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملزکی جانب سے روئی کی خریداری میں اضافے کی نسبت کپاس کے کاشتکاروں کی جانب سے پھٹی کی محدود اورمہنگی رسد کے باعث روئی کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ روئی کی قیمتیں سیزن…
مزید پڑھ ...

سونے کی قیمت 100روپے گھٹ کر 46 ہزار800 روپے تولہ ہوگئی

کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں نیچے آنے کے باعث مقامی قیمتوں میں بھی ہفتہ کو کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو پاکستانی مارکیٹس میں سونے کی تولہ قیمت 100 روپے کی کمی سے 46ہزار 800 اور 10…
مزید پڑھ ...

ایرانی پھلوں کی بلا رکاوٹ ڈمپنگ، فارمز کو ماہانہ 4ارب کا نقصان

راچی: ایرانی پھلوں کی پاکستان میں بلاروک ٹوک ڈمپنگ سے پاکستانی فارمرز کو ماہانہ 3ارب 96کروڑ روپے خسارے کا سامنا ہے۔ پاکستان کا زرعی شعبہ بلند پیداواری لاگت کا شکار ہے، دوسری جانب موسمیاتی تغیر کی وجہ سے بھی زرعی پیداوار متاثر ہورہی ہے…
مزید پڑھ ...

مودی سرکار سے نالاں 35 بھارتی ادیب ایوارڈ واپس کرچکے

نئی دہلی: ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے بڑھتے تشدد اور مودی سرکارکی پالیسیوں سے نالاں بھارتی ادیبوں کی جانب سے سرکاری اعزازات واپس کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 35ادیب ایوارڈواپس کرچکے ہیں۔ بھارت میں ادیبوں اور شاعروں کی جانب سے سرکاری…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی جوہری طاقت بیرونی جارحیت کے خلاف اورملکی سلامتی کے لئے ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا پاکستان کی جوہری طاقت بیرونی جارحیت کے خلاف اورملکی سلامتی کے لئے ہے جب کہ پاک امریکا تعلقات تسلی بخش اوردرست سمت پر گامزن ہیں اوران میں مزید وسعت چاہتے ہیں۔ امریکا کے دورے پر روانگی سے قبل…
مزید پڑھ ...

لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوتا نظرآرہا ہے، وزیراعظم

جھنگ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دور سے ملک میں لوڈشیڈنگ ہورہی ہے لیکن موجودہ حکومت کی کاوشوں کے بعد لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوتا نظرآرہا ہے۔ جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں گیس پائپ لائن…
مزید پڑھ ...

جوہر جونیئر ہاکی ؛ فتح کی متلاشی پاکستانی ٹیم آج ملائیشیا سے ٹکرائے گی

لاہور:  پانچویں سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں پہلی فتح کا متلاشی پاکستان ہفتے کو میزبان ملائیشیا کے مقابل آئے گا، انگلینڈ اور ارجنٹائن کا میچ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ، فتح سمیٹنے والی ٹیم فائنل کیلیے دفاعی چیمپئن بھارت کو جوائن…
مزید پڑھ ...