براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

جنگی بحری جہازچین کے متنازع علاقوں سے گزرتے رہیں گے،امریکا

بیجنگ:  امریکا نے کہا ہے کہ اس کے جنگی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین کے متنازع علاقوں سے گزرتے رہیں گے اور اس قسم کے آپریشنزسے کسی کوحیران نہیں ہونا چاہیے۔ گائیڈڈ میزائلوں سے لیس امریکی بحری بیڑا یوایس ایس لیسن چینی دعوے کے مطابق گزشتہ ہفتے…
مزید پڑھ ...

سوات اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

پشاور: گزشتہ ماہ خیبر پختونخو اور ملک کے بالائی علاقوں میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد آفٹرشاکس آنے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں…
مزید پڑھ ...

آپ چھکا تو مار لیں گے لیکن اصل کامیابی تو پارٹنر کے ساتھ لمبی اننگز کھیلنے میں ہے، ریحام خان

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں چھکا مارنا بے شک بڑی کامیابی ہے لیکن اصل کامیابی تو اپنے پارٹنر کے ساتھ طویل اننگز کھیلنا اور سنچری اسکور کرنا ہے۔ مانچسٹر میں میڈیا کانفرنس کے…
مزید پڑھ ...

حکومت نے چیرمین پی سی بی شہریارخان کے بلااجازت دورہ بھارت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چیرمین پی سی بی شہریار خان کے بلا اجازت بھارت جانے کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی سے رپورٹ طلب کرلی۔ وفاقی حکومت نے چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کے بلا اجازت بھارت جانے کا نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی سے رپورٹ…
مزید پڑھ ...

مصر میں تباہ ہونے والے طیارے کے پیچھے بیرونی عوامل ہیں، روسی ایئرلائن کا دعویٰ

ماسکو: مصر کے صحرائے سینا میں گرکر تباہ ہونے والے روسی طیارے کی ایئر لائن ے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے کی تباہی کسی تکنیکی خرابی یا اندرونی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ اس کی تباہی کے ذمہ دار بیرونی عوامل ہیں تاہم کمپنی نے بیرونی عوامل کی وضاحت نہیں کی…
مزید پڑھ ...

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاک، 2 زخمی

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 3 ملزمان ہلاک جب کہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کراچی فاروق اعوان پولیس اہلکاروں نے کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی موجودگی کی…
مزید پڑھ ...

عبدالقادر نے مصباح کوکیریئرجاری رکھنے کا مشورہ دیدیا

لاہور: عبدالقادر نے بھی مصباح الحق کو ٹیسٹ کیریئر جاری رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مصباح الحق ٹیسٹ کیریئرجاری رکھنے یا ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کر پائے ہیں، مگر سابق اسٹار عبدالقادر نے انھیں بدستور کھیلتے رہنے کی صلاح دے…
مزید پڑھ ...

شارجہ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 234 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی

شارجہ: تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 234 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں مہمان ٹیم نے کھیل کے اختتام تک 4 رنز بنا لئے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی پوری…
مزید پڑھ ...

خام تیل نرخوں میں کمی سے آئل کمپنیوں کا منافع بھی گھٹ گیا

پیرس: خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث دنیا بھر میں بڑی آئل کمپنیوں کے منافع میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ بعض کمپنیوں کو خسارے کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے بڑے آئل کمپنیوں نے اپنے آپریشنز کو قابل عمل بنانے کے لیے کیپٹل…
مزید پڑھ ...

ترکی کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت نے برتری حاصل کرلی

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں 50 فیصد نشستیں حاصل کرتے ہوئے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیرحتمی نتائج کے مطابق اے کے پارٹی نے پارلیمانی انتخابات…
مزید پڑھ ...

ننکانہ صاحب؛ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم، پی ٹی آئی کے 2 حامی جاں بحق

ننکانہ صاحب: وزیر پور میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے 2 حامی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ننکانہ صاحت کے نواحی علاقے وزیرپور کی یو سی 48 میں چیرمین کے…
مزید پڑھ ...

40 کامیاب عالمی شخصیات میں پاکستانی خاتون ماہین بھی شامل

نیویارک: دنیا بھر میں بزنس انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی40 نوجوان شخصیات میں پاکستانی خاتون کا نام بھی شامل ہوسکتا ہے۔ فورچیون نے 10 کامیاب ترین خواتین کی علیحدہ فہرست بھی جاری کر دی۔ 40سال عمر ہی کیا ہے؟ لیکن دنیامیں ایسے…
مزید پڑھ ...