Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

عوام کیلئے بری خبر! آئی ایم ایف کا بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر بجلی کے نرخوں میں کم از کم 5 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کی جا سکتی ہے، ورچوئل بات چیت کے دوران آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے سے آگاہ کیا…

تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ، عمران خان، قریشی سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا…

یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے عمران…

مخصوص نشستوں کا کیس: پارلیمانی نظام کی بنیاد سیاسی جماعتوں پر ہے، جسٹس منیب اختر

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، دوران سماعت جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمانی نظام کی بنیاد سیاسی جماعتوں پر ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 13 رکنی فل…

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ

اسلام آباد: قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد کی بھارتی وفد سے پہلے ہی دن ملاقات…

توہین عدالت کیس: 34 چینلز کو شوکاز نوٹس، مالکان کے دستخط کیساتھ جواب طلب

سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس نعیم افغان نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال توہین…

نیب کے ہوتے ملک مفلوج رہے گا، ختم کر دیا جائے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب ہے ملک مفلوج رہے گا، آج بھی وقت ہے نیب کو ختم کر دیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ انصاف کا نظام آپ کے سامنے ہے، عدالت میں مقدمات میں…

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں…

مریم نواز کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین نے حلقہ پی پی 159 سے مریم نواز کے…

عدت میں نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

پی ٹی آئی سال کا وقت لینے کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرا سکی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرا سکی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…

صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران مشیر صحت…