Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ

اسلام آباد: قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد کی بھارتی وفد سے پہلے ہی دن ملاقات…

توہین عدالت کیس: 34 چینلز کو شوکاز نوٹس، مالکان کے دستخط کیساتھ جواب طلب

سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس میں 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل مالکان کے دستخط کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس نعیم افغان نے فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال توہین…

نیب کے ہوتے ملک مفلوج رہے گا، ختم کر دیا جائے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب ہے ملک مفلوج رہے گا، آج بھی وقت ہے نیب کو ختم کر دیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ انصاف کا نظام آپ کے سامنے ہے، عدالت میں مقدمات میں…

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں…

مریم نواز کی انتخابات میں کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف دائر اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین نے حلقہ پی پی 159 سے مریم نواز کے…

عدت میں نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

پی ٹی آئی سال کا وقت لینے کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرا سکی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرا سکی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…

صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران مشیر صحت…

اقتدار کی جنگ پھیلتے پھیلتے جنگل کی آگ بن چکی ہے: خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار، اختیار اور وسائل پر گرفت کی دہائیوں پر محیط جنگ پھیلتے پھیلتے اب جنگل کی آگ بن چکی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعدرفیق کا…

اتحاد و اتفاق سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں:محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد اور اتفاق سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔وزیر داخلہ نے ضلع خیبر کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ایف سی اور پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش…

نئے ٹیکسز کا اطلاق، گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ

فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 10 ہزار کے بجائے اعشاریہ5 فیصد…

پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حقدار سمجھا جائے: خالد مقبول

رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 50 سال ہم پر ظلم کیا گیا، جاگیردارانہ نظام سندھ…