Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1تازہ ترین

پی ٹی آئی جلسے کا این اوسی معطل کرنے پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے اور تحریک تحفظ آئین اور عامر مغل کے بیٹے کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین…

شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل پیش،سماعت 15جولائی تک ملتوی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل پیش کردیا گیا۔لاہور انسداددہشت گردی عدالت میں جیل ٹرائل، 9 مئی جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس حملہ مقدمات میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی…

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہٰی و دیگر کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی ، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ 28 جون کو وفاقی حکومت نے صدر تحریک انصاف پرویز…

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں…

حکومت بیساکھیوں پر بیٹھی ہے، آئین اور عدالتوں کو نہیں مان رہی: علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے بیٹھی ہے، نہ ہی آئین کو مان رہی ہے نہ عدالتوں کو، ملک میں سزاوجزا نہیں ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، بانی…

موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا: مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا نظام صرف اشرافیہ کے کام آتا ہے، موجودہ نظام کے تحت ملک نہیں چل سکتا۔عوام پاکستان پارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ یہ نظام بدلنے کیلئے نئی پارٹی…

عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر، وزیراعظم کو خط ارسال

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کیلئے صدر پاکستان اور وزیراعظم کو خط ارسال کردیا گیا۔مراسلہ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا ہے ، جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں…

ملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہے کہ ملک میں کچھ لوگ اب بھی آمریت کے حامی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ کچھ لوگ جمہوریت کو نقصان پہنچانے کے لیے ہر وقت تاک میں…

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سیل جاری، مالکان تذبذب کا شکار

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے۔لاہور شہر کے بیشتر علاقوں جلو موڑ، جی ٹی روڈ، گڑھی شاہو، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، مغلپورہ، کنٹونمنٹ سمیت…

صوبوں کی درخواست مسترد، محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ فیس بک ،ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا اپیلی کیشنز بند نہیں ہوں گی ، محرم الحرام میں سکیورٹی…

عمران خان کا وزیراعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی اے پی سی میں…

برطانوی انتخابات: کنزرویٹو کوتاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 643 نشستوں کے نتائج…