براؤزنگ زمرہ
1تازہ ترین
سانحہ 9 مئی ؛51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم
گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری ہے۔عدالتی حکم…
این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج
عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری کو چیلنج کیا گیا ہے اور الیکشن ٹریبونل…
سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 56 اور 57 کے آر او نے…
فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا
فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے بیان قلمبند کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کو 3 جنوری کو طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن نے شہباز شریف…
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر
8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں پر اپیلیں دائر ہونے لگیں۔ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ہونے، منظور یا مسترد ہونے کا مرحلہ مکمل ہوگیا…
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 3 ہزار 240 امیدواروں کے کاغذات مسترد
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 3 ہزار 240 امیدواروں کے کاغذات مسترد کیے گئے، قومی اسمبلی کے 1 ہزار 24 اور…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔بانی چیئرمین تحریک انصاف سمیت پی ٹی آئی کے متعدد امیدواروں کے الیکشن 2024ء کیلئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی مختلف اعتراضات کی…
نواز، شہباز، عابد شیر، صادق سنجرانی، سراج الحق، علی افضل کے کاغذات نامزدگی منظور
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف، نوازشریف، صادق سنجرانی، سراج الحق، علی افضل سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔لاہور کے حلقہ این اے 130 سے قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، قصور کے حلقہ این اے 132…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر جسٹس…
پولیو سے متاثر بچے دیکھ کر مجھے حیا آتی ہے: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کی جنگ ہم سب کی جنگ ہے میری ذاتی نہیں، جب کوئی بچہ پولیو سے متاثر ہوتا ہے تو مجھے حیا آتی ہے۔اسلام آباد میں پولیو سے متعلق قومی علماء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا…
پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں: ورلڈ بینک
ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے کہا کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ غربت میں ہوئی…
نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کی بطور نگران وزیر تعیناتی کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ای سی پی نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیر نجکاری…