براؤزنگ زمرہ

صحت

ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی

بیجنگ (فارن ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین کے شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ووہان میں سرکاری طور پر جنگلی جانوروں کا شکار اور ان کو کھانے پر پابندی عائد کردی…
مزید پڑھ ...

جنرل ہسپتال لاہور میں 18 ڈاکٹرز کورونا میں مبتلا

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد ایم ایس جنرل اسپتال نے ابتدائی طور پرآرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کردیا۔ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا نے 1010 نگل لئے ، 47 ہزار 394متاثرین

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاو¿ ہر گرزتے دن کے ساتھ تیز ہورہا ہے اور آج بھی نئے کیسز کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 47 ہزار 394 جبکہ اموات 1010 ہوگئیں، اس وبا کا آغاز تو اگرچہ گزشتہ برس دسمبر میں چین کے صوبے ہوبے…
مزید پڑھ ...

پاکستان می کورونا کے 43 ہزار سے زائد مریض ، 926 جاں بحق

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)دنیا بھر میں کورونا وبا کے پنجے گاڑنے کے بعد اب پاکستان میں اس کا پھیلاو¿ تیزی سے ہورہا ہے اور اس کے مزید نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد مجموعی طور پر مصدقہ کیس کی تعداد 43 ہزار 336 ہوگئی جبکہ اموات 926 تک جاپہنچیں،…
مزید پڑھ ...

آکسفورڈ کورونا ویکسین کی آزمائش میں ناکام، امریکی کمپنی نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا

لندن (فارن ڈیسک )آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر…
مزید پڑھ ...

ہجوم والی جگہوں پر ماسک پہننا لازمی

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ رش والی جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا جس کا نوٹی فکیشن جلد جاری کردیا جائے گا، وفاقی حکومت نے لاک ڈاو¿ن میں مزید نرمی کااعلان کرتے ہی رش والی جگہوں پر ماسک کو…
مزید پڑھ ...

کورونا 3 لاکھ سے زائد جانیں نگل گیا ، 45 لاکھ 27 ہزاز سے زیادمتاثر

نیویارک (فارن ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ 27 ہزاز سے زیادہ ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 3 لاکھ 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، عالمگیر وبا کے باعث اس وقت سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہیں جہاں اب تک 87 ہزار کے…
مزید پڑھ ...

کورونا میں موثر دوا ا ‘ریمڈیسیور’ کی پاکستان میں تیاری جلد شروع ہو گی ، ظفر مرزا

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں پر بہتر نتائج دینے والی دوا 'ریمڈیسیور' کی تیاری جلد شروع ہوجائے گی، ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کورونا…
مزید پڑھ ...

ویتنام نے کورونا کو شکست دیدی ، زندگی کی رونقیں بحال

ہنوئی (فارن ڈیسک)کم وسائل کے باوجود منظم طریقے اور حکمت عملی کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے والے جنوب مشرقی ایشیائی ملک ویتنام میں کورونا کے باعث نافذ کیے گئے جزوی لاک ڈاو¿ن کو اگرچہ اپریل کے وسط میں ہی مزید آسان کردیا گیا تھا…
مزید پڑھ ...

کورونا علاج کےلئے پاکستان اور بھارت میں 5 کمپنیوں کو دوا بنانے کی اجازت

نیویارک (فارن ڈیسک)گیلیڈ سائنسز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں پر بہتر نتائج فراہم کرنے والی دوا تک رسائی کو بڑھانے کے لیے اس نے رواں ہفتے پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے 5 عمومی دوا سازوں کے ساتھ نان ایکسکلیوسو لائسنس پیکٹس…
مزید پڑھ ...

شاید کورونا وائرس کبھی ختم نہ ہو ، عالمی ادارہ صحت

نیو یارک (فارن دیسک)عالمی ادارہ صحت نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ہوسکتا ہے کورونا وائرس کی وبا شاید کبھی ختم نہیں ہوسکے اور دنیا بھر کے لوگوں کو اس وبا کے ساتھ زندگی گزارنے کا طریقہ سیکھنا پڑے گا، خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جہاں…
مزید پڑھ ...

کورونا سے جاں بحق ڈاکٹر نوشاد کی اہلیہ اور بیٹا بھی متاثر

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ڈاکٹر نوشاد کی موت کے بعد ان کی بیوہ اور 10 سال کے بیٹے کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر مظہر کے مطابق بظاہر لگتا ہے کہ ڈاکٹر نوشاد کورونا وائرس کے…
مزید پڑھ ...