براؤزنگ زمرہ

صحت

کورونا مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک سانس کی دشواری کا سامنا

لندن (فارن ڈیسک )کورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک بہت زیادہ تھکاوٹ اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے، یہ بات برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک مقالے میں بتائی، برطانوی حکومت کے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں مئی کے دوران کورونا سے 1100 جاں بحق ، 54 ہزار سے زائد متاثر

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) پاکستان میں مئی کے مہینے میں 54 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار بنے اور 11 سو سے زائد زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ مثبت نتیجے والے ٹیسٹس کی شرح میں بھی خاصہ اضافہ ہوا، رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا سے مزید 77 جاں بحق ، کل تعداد 1520 ہو گئی ، 71101 متاثر

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میں کورونا سے مزید 77 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1520 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 71101 تک پہنچ گئی ہے، اب تک سندھ میں 481 اور پنجاب میں کورونا سے 475 افراد…
مزید پڑھ ...

وزیر مملکت شہریار آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے سیفران اور انسداد منشیات شہریار آفریدی بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور…
مزید پڑھ ...

کے پی کے میںآج سے 3 روزہ لاک ڈاﺅن

پشاور(بیورو رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں آج (29 مئی )سے اتوار تک لاک ڈاو¿ن رہے گا۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کے پی کے تمام شہروں میں آج سے اتوار تک لاک ڈاون رہے گا، صرف پیر سے جمعرات تک…
مزید پڑھ ...

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کورونامیں مبتلا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے، چیف جسٹس…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا 1286افراد نگل گیا ، 62 ہزار 789 متاثر

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)دنیا بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس جہاں لاکھوں کو متاثر و ہلاک ہوئے ہیں وہی اب یہ وبا پاکستان میں اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور اب تک یہاں 62 ہزار 789 متاثر جبکہ 1286 لوگ موت کا شکار ہوچکے ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے…
مزید پڑھ ...

آئندہ ہفتے سے روزانہ کیسز میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا امکان

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) حکام نے جہاں ایک روز کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹس کیے وہیں یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ لاک ڈاو¿ن ہٹانے کی وجہ سے آئندہ ہفتے سے روزانہ کے کیسز میں 15 سے 20 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ…
مزید پڑھ ...

کورونا وائرس اشیاءیا سطح کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا، نئی تحقیق

واشنگٹن(فارن ڈیسک ) امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن(سی ڈی سی) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا، سی ڈی سی نے یہ بیان دیتے ہوئے اپنی پچھلی ہدایات میں تبدیلی کی جن میں اس امکان پر بہت زیادہ…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا سے 1067 جاں بحق ، 50 ہزار 694 متاثر

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)کورونا وبا جس نے دنیا بھر کے لاکھوں افراد و متاثر و ہلاک کردیا ہے وہ پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑھ رہی ہے اور اب تک یہاں 50 ہزار 694 لوگ متاثر جبکہ 1067 لوگ انتقال کرچکے ہیں، ملک میں 26 فروری کو کورونا وائرس کا…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا سے 3 صحافی جانیں گنوا چکے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے بتایا ہے کہ ملک میں اب تک کورونا وبا سے 3 صحافی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ 156 متاثر ہیں، پی ایف یو جے کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے پھیلاو¿ کے…
مزید پڑھ ...

کورونا وائرس چین کی نااہلی سے پھیلا ، ٹرمپ پھر چیخ اٹھے

واشنگٹن (فارن ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے چین کی نااہلی کی وجہ سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ریپبلکن اتحادی…
مزید پڑھ ...