Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1صحت

پنجاب میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) ایک نجی لیبارٹری نے پنجاب میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کی تشخیص کا دعویٰ کیا، ساتھ ہی پنجاب میں وبا کے تیسرے لہر کے دوران برطانوی قسم کے غلبے کی بھی تصدیق کی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں…

شہنشاہِ جذبات اداکار دلیپ کمار شدید علیل، ہسپتال منتقل

لاہور (نیوز ڈیسک) شہنشاہ جذبات کہلائے جانے والے بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار ناسازی طبیعت کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار کو کچھ طبی مسائل کے باعث گزشتہ روز ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ 98…

اداکار علی سفینہ بھی کورونا کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور اب اداکار علی سفینہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ علی سفینہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں مداحوں کو کورونا سے…

کورونا کے علاج کے لئے گولیاں بنائے جانے کی امید

لاہور (نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران ایسی ادویات تیار کرلی جائیں گی جن کا استعمال گھر میں کرکے کووڈ 19 مریضوں کا علاج کیا جاسکے گا۔ اس مقصد کے لیے برطانوی حکومت نے ایک ٹاسک فورس کو تشکیل دیا ہے…

بھارت بھی کورونا ویکسین درآمد کرنے پر مجبور

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر جاپان اور مغربی ممالک کی منظور کی گئی ویکسین درآمد کی جائیں گیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق بہت جلد درآمد کی جانے والی ویکسین میں فائزر، جانسن…

چین کا کووڈ ویکسینز ملا کر افادیت بڑھانے پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) چین نے کووڈ 19 ویکسینز کو ملاکر لوگوں کو لگانے پر غور شروع کردیا ہے تاکہ ان کی افادیت کو مزید بڑھایا جاسکے۔ فائزر اور موڈرنا کی ویکسین کے مقابلے چینی ویکسینز کی افادیت کم ہے مگر انہیں محفوظ رکھنے کے لیے بہت کم درجہ…

حکومت کا عید کے بعد تمام شہریوں کو ویکسین لگانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت عید کے بعد تمام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعلان ملک میں بدھ کو کورونا سے مسلسل دوسرے روز 100 سے زائد…

اس غذا کا استعمال مسلز کی مضبوطی کے لئے نہایت اہم

لاہور (نیوز ڈیسک) اپنے مسلز کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اپنی غذا میں سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال بڑھا دیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ سبز پتوں والی سبزیاں…

انگلینڈ، ایسٹرازینیکا کے استعمال سے سات لوگوں کی جان چلی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین حالیہ ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی رہی ہے جس کی وجہ مختلف ممالک میں اس کی خوراکیں استعمال کرنے والے افراد میں خون گاڑھا ہونے یا بلڈکلاٹس کے…

ملتان، علاج تو کیا ہوتا، معصوم شہریوں کی بینائی چلی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) صحت سہولت پروگرام کے پینل پر موجود نجی ہسپتال میں 20 مارچ کو جن 16 افراد کی آنکھوں کا آپریشن ہوا ان میں سے متعدد اپنی بینائی سے محروم ہوگئے تاہم ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرجری کے بعد ہونے والے انفیکشن سے 11 مریضوں…

چینی کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی صحت کے لئے ضرررساں

لاہور (نیوز ڈیسک) اپنے بچوں کی بہترین ذہنی نشوونما چاہتے ہیں؟ تو انہیں بہت زیادہ میٹھا کھلانے سے گریز کریں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جارجیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت زیادہ چینی کا…

کورونا کی تیسری لہر، بچوں کی بڑی تعداد بھی متاثر

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران کورونا وبا کے نئے وائرس سے ہزاروں نوعمر اور نابالغوں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے۔ ایک موقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کہ پنجاب میں…