براؤزنگ زمرہ
صحت
ٹرمپ کے ڈاکٹر فاﺅچی سے لاک ڈاﺅن پر اختلافات میں شدت
واشنگٹن (فارن ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیس ڈیزیزز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاو¿چی کے درمیان لاک ڈاو¿ن کے حوالے سے اختلافات شدت اختیار کر گئے، وائٹ ہاوس کےمیڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹرانتھنی فاوجی نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت
لاہور (کرائم رپورٹر)لاہو رپولیس میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا، پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان میں کورونا سے 770 ہلاکتیں ،35788 متاثر
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 770 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35788 تک جاپہنچی ہے، اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 275 افراد انتقال…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عملہ میں کورونا کی تصدیق ،پشاور ہائیکورٹ 31 مئی تک بند
پشاور (کورٹ رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد عدالت عالیہ 31 مئی تک کے لیے بند کردیا گیا، تاہم دو ایک رکنی بینچ اس عرصے کے دوران ضمانت کی سماعتیں کریں گے، رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے عملے کے تمام…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روسی صدر کے ترجمان میں کورونا کی تشخیص
ماسکو (فارن ڈیسک )می وبا کورونا وائرس کے پھیلاو¿ میں اب تک کمی نہ آسکی جب کہ وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں بھی روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، خطرناک کورونا وائرس نے متعدد معروف شہرہ آفاق شخصیات کو متاثر کیا ہے جن میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سپین میں 113 سالہ معمر خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔
بارسلونا (فارن ڈیسک )برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ماریا برینیاس نامی معمر خاتون کی عمر 113 برس ہے، وہ 1907 میں میکسیکو میں پیدا ہوئی تھیں اور اب وہ اس اسپین کی سب سے معمر خاتون ہیں، ماریا ملک میں کورونا پھیلنے کے بعد وائرس میں مبتلا ہوئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا کیخلاف ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو زنک سلفیٹ کے ساتھ ملانے سے مو¾ثر نتائج سامنے آ گئے
واشنگٹن (فارن ڈیسک)چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر سے سائنسدان دن رات کوششیں کر رہے ہیں، کورونا وائرس کے علاج کے لیے دنیا بھر سے متعدد تحقیقات سامنے آرہی ہیں، ان تحقیقات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا کیسز جڑ سے ختم نہ کئے گئے تو یہ وباءدوبارہ سر اٹھا سکتی ہے ، WHO
نیو یارک (فارن ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر بعض ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز نہایت معمولی بھی رہے لیکن جڑ سے ختم نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ یہ وبا دوبارہ سر اٹھاسکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم اور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
امریکی ایئر فورس نیشنل گارڈ کے چیف کا کورونا ٹیسٹ بیک وقت منفی مثبت
واشنگٹن (فارن ڈیسک)داخلی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے امریکی فوج اور سول حکومت کا ساتھ دینے والی ایئر فورس نیشنل گارڈ کے چیف جنرل جوزف ایل لنگیال 9 اور 10 مئی کو اس وقت پریشانی کا شکار ہوگئے جب ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بیک وقت منفی اور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے ایک ماہ بعد چین میں کورونا کی نئی لہر
بیجنگ (فارن ڈیسک)کورونا کا مرکز سمجھے جانے والے چین نے مارچ میں اپنے ہاں کورونا کے کیسز میں واضح کمی کے بعد لاک ڈاو¿ن کو نرم کرتے ہوئے معمولات زندگی بحال کی تھی، تاہم اب وہاں کی انتظامیہ کو کورونا کی نئی لہر کا سامنا ہے، چین کے شہر ووہان کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کوئٹہ میں درجنوں صحافی کورونا میں مبتلا
کوئٹہ (بیورو رپورٹ )صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو درجن سے زائد صحافی اور میڈیا ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جبکہ 72 ڈاکٹرز اور 40 پیرامیڈکس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں ہسپتالوں اور ان کے گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جان بچانے والی ادویات کی کمی ، بھارت سے درآمد پر غور کرنے کی اپیل
اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) پاکستان ینگ فارماسسٹ ایسوسی ایشن (پی وائے پی اے) نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کو خط لکھ کر پابندی کے باوجود بھارت سے 450 سے زائد ادویات کی درآمد پر غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...