براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی موسیقی کا معیار آج بھی قائم و دائم ہے‘ رحیم شاہ

معروف گلوکار رحیم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی موسیقی کا معیار آج بھی قائم و دائم ہے اور پوری دنیا میں پاکستانی گلوکاروں کو انتہائی شوق سے سنا جاتا ہے‘ میں محنت پر یقین رکھتا ہوں اور میرا ایمان ہے کہ اگر نیت سے محنت کی جائے اور پھر اس کا…
مزید پڑھ ...

بھارت سے اچھے ڈرامے بنارہے ہیں توفلم کیوں نہیں بناسکتے ،ثنا

اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ڈرامہ پروڈکشنزنے فلمی فنکاروں کو مصروف ترین فنکاروں میں شامل کردیا ہے ،ہمارے ڈرامے اصلاحی ہونے کی وجہ سے عوام میں بیحد مقبولیت رکھتے ہیں ۔ گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے جس سطح پر…
مزید پڑھ ...

امیتابھ اور جیا بچن کی بلاک بسٹر فلم ’’زنجیر‘‘ کا ریمیک تیار

امیتابھ اور جیا بچن کی1973کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ریمیک تیار ہے جس میں بالی ووڈ میں پریانکا چوپڑا اورٹولی ووڈ اداکار رام چرن کی نئی جوڑی متعارف کروائی جارہی ہے۔ ’’زنجیر ‘‘کے ریمیک کے ٹریلر کے بعد فلم کے ایک اور گانے لمحہ تیرا میرا کی وڈیو…
مزید پڑھ ...

ادیتی راؤ حیدری کی نئی فلم ’’باس‘‘ مکمل، تشہیری مہم شروع

بالی ووڈ اداکارہ ادیتی رائو حیدری کی نئی فلم ’’باس ‘‘کی تشہیری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ قبل ازیں فلم کی پہلی جھلک جاری کی گئی تھی ۔فلم کی تکمیل پر اب اس کی ریلیز کے لیے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔ہدایت کار انتھونی ڈی سوزا نے فلم کے لیے…
مزید پڑھ ...

رئیلٹی شو میں چنئی ایکسپریس کے گانے پر ڈانس سے اکشے کمار آگ بگولہ ہوگئے

ممبئی: بھارتی چینل کے ایک رئیلٹی شو میں شرکت کے دوران چنئی ایکسپریس کے گانے پر شرکا کی جانب سے رقص کئے جانے پر اکشے کمار غصے میں آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اکشے کمار ایک رئیلٹی شو میں اپنی نئی فلم ”ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ ”…
مزید پڑھ ...

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ایکتا کپور کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی: معروف بھارتی ڈرامہ اور فلم میکر ایکتا کپور کے خلاف والمیکی کمیونٹی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام پر مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ بھارت اخبار کے مطابق پنجاب کے شہر نکودر کی پولیس کے مطابق ایکتا کپور کے زی ٹی وی پر نشر ہونے والے…
مزید پڑھ ...

ایکتاکپورکاشاہ رخ خان کواپنی فلم “ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ” دیکھنے کی اجازت دینے…

ممبئی: بھارتی فلم میکر ایکتا کپور نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کو اپنی نئی فلم “ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی دوبارہ” ریلیز سے ایک روز قبل ہی دکھانے سے انکار کر دیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی کی کئی دیگر اہم شخصیات کی طرح سنیما…
مزید پڑھ ...

’’ویلکم بیک‘‘ کی ہیروئن پھر تبدیل، آسن کی جگہ شروتی ہاسن کاسٹ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے نئی فلم’’ویلکم بیک ‘‘ میں آسن کی جگہ لے لی ۔ اداکارہ شروتی ہاسن چوتھی اداکارہ ہیں جنھیں اس فلم میں لیڈنگ لیڈی رول کیلیے پیشکش ہوئی ہے قبل ازیں اس فلم میں کام کرنے کیلیے اداکارہ شردھا کپور ،سوناکشی سنہا…
مزید پڑھ ...

ذہانت حسن کو چار چاند لگا دیتی ہے، ماہ نور بلوچ

لاہور: ٹی وی کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلو چ نے کہا ہے کہ ایکٹر ہونے کے ساتھ میں حقیقی زندگی میں ایک ماں اور بیوی کا کردار نبھا رہی ہوں جس کے ساتھ انصاف کرنے کیلیے میرا کیریئر سے بریک لینا ضروری تھا۔ قسمت کی مہربانی اور پرستاروں کی پذیرائی…
مزید پڑھ ...

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے عید پر ریلیز ہوئی 5 پشتو فلموں پر پابندی عائد کر دی

پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے عید پر ریلیز ہوئی 5 پشتو فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ ان فلموں کی سینسر بورڈ سے منظوری نہيں لی گئی جو موشن پکچرز…
مزید پڑھ ...

شتروگھن سنہا نے فلم ’’پریم پجاری‘‘ سے کیرئیر شروع کیا

کراچی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں طویل القامت اور بھر پور مردانہ وجاہت رکھنے والے اداکار شترو گھن سنہا ایک ہنس مکھ ملنسار اور دوستی کے رشتوں کو مضبوط بنانے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں،وہ متعدد بار پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ انھوں نے ہمیشہ اس…
مزید پڑھ ...

ناصر ادیب ہر موضوع پر اسکرپٹ لکھنے کا ہنر جانتے ہیں

لاہور: ناصر ادیب کا نام مصنف ومکالمہ نویس کی حیثیت سے مقبولیت اور شہرت کا حامل ہے ۔ جب فلم ’’بشیرا‘‘ ہٹ ہوئی تو اس کے بعد ’’وحشی جٹ ‘‘ اور ’’مولاجٹ‘‘ ٹائپ کی فلموں کا عروج ہوا تو فلمسازوں نے اس تخلیق کار کو اسی قسم کی کہانیاں اور مکالمے…
مزید پڑھ ...