براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

ثنا نے بھارتی فلم میں اداکاری کی آفر قبول کر لی

لاہور: فلم اسٹار ثنا نے بھارتی فلم ’’ دل پردیسی ہو گیا ‘‘ کے بعد ایک اور بھارتی فلم میں اداکاری کی آفر قبول کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ثنا اگلے ماہ بھارت جائیں گی جہاں وہ اپنی نئی فلم کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دیں گی ۔اداکارہ ثنا…
مزید پڑھ ...

صرف زیادہ معاوضے والی فلم میں کام کرونگا، منوج باجپائی

ممبئ: بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے کہا کہ اب وہ فلموں کے لیے بھاری معاوضہ طلب کریں گے۔ اداکار منوج باجپائی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ دو دہائیوں سے فلموں میں کام کررہے ہیں انھیں اتنا معاوضہ نہیں دیا جاتا جس کے وہ مستحق ہیں اس…
مزید پڑھ ...

عامر خان منجھے ہوئے اداکار ہیں،سوشانت سنگھ

ممبئ: اداکار سوشانت سنگھ بھی اداکار عامر خان کے پرستار نکلے۔ فلم ’’کائی پوچے‘‘ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والے اداکار سوشانت سنگھ نے اس بات کا انکشاف اپنے حالیہ انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ بچپن سے عامر خان کی فلمیں دیکھتے آئے ہیں…
مزید پڑھ ...

بوبی دیول نے 200 سے زائد فلموں میں اداکاری کا مظاہرہ کیا

کراچی: بوبی دیول بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ ادکار دھرمیندر کے صاحبزادے اور ادکارہ سنی دیول کے بھائی ہیں،بوبی دیول کو تھرل اور ایکشن فلموں کے ہیرو کی حیثت سے زبردست شہرت حاصل ہوئی انھوں نے 200سے زائد فلموں میں کام کرکے اپنی عمدہ کردار نگاری…
مزید پڑھ ...

عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی نے فیشن کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: مغربی فیشن انڈسٹری پر کئی برسوں تک راج کرنے والے پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے فیشن کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا، انھوں نے اپنی بقیہ زندگی فلاحی کاموں کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ پاکستان میں…
مزید پڑھ ...

موسیقی سننے کی حد تک اچھی لگتی ہے، حنا دلپذیر

کراچی: اداکارہ حنا دلپزیر نے کہا ہے کہ مجھے موسیقی سننے کی حد تک اچھی لگتی ہے کبھی یہ نہیں سوچا کہ خود گلوکاری کروں۔ انھوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ گزشتہ دنوں میرے حوالے سے یہ خبراڑائی گئی کہ میں باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کر رہی ہوں یہ…
مزید پڑھ ...

اداکارہ میرا نے اپنی زندگی پر فلم بنانے پر غور شروع کردیا

لاہور: معروف اداکارہ میرا نے اپنی ہی زندگی پر فلم بنانے پر غور شروع کر دیا، وہ ان دنوں اپنی نجی اور فنی زندگی پر کہانی لکھوانے کے لیے مختلف رائٹروں سے ملاقات کررہی ہیں۔ اس دوران جہاں میرا اپنے گائوں میں گزرے لمحات کا تذکرہ کرتی ہیں تو وہیں…
مزید پڑھ ...

امیتابھ اور جیا بچن کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ری میک تیار

ممبئی: امیتابھ بچن اور جیا بچن کی 1973ء کی بلاک بسٹر فلم زنجیر کا ریمیک تیار ہے جس میں پریانکا چوپڑا اور رام چرن کی نئی جوڑی متعارف کروائی جا رہی ہے۔ زنجیر کے ریمیک کے ٹریلر کے بعد فلم کے دو نئے گانوں ’’قاتلانہ اور خوچے پٹھان کی زبان‘‘ کی…
مزید پڑھ ...

ہدایتکار حسنین نے 50 فلموں کی ڈائریکشن کے فرائض سرانجام دیے

لاہور: حسنین ہدایتکاری کے شعبے میں ایک معتبر نام ہے جنہوں نے کم وبیش پچاس فلموں کی ڈائریکشن کے فرائض سرانجام دیے۔ ’’نوکر تے مالک‘‘ ان کی پہلی پنجابی فلم تھی جو 1982ء میں ریلیز ہوئی۔ ممتاز، علی اعجاز، دردانہ رحمان، ننھا اور رنگیلا اس کے اہم…
مزید پڑھ ...

سنیل شیٹھی نے ’’ بلوان‘‘ سے بطور ولن کیرئیر کا آغاز کیا

کراچی: بالی ووڈ فلم اسکرین پر سنیل شیٹھی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، انھوں نے اپنی بہترین ادکاری سے زبردست شہرت حاصل کی۔ وہ فلموں میں ولن کے طور پر متعارف ہوئے اور ان کی پہچان بھی ایک ایکشن ہیرو کی حیثت سے ہے لیکن انھوں نے بطور ہیرو اور…
مزید پڑھ ...

گلوکاری میرا جنون اور اداکاری شوق ہے، علی ظفر

گلوگار واداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکار اپنے کام سے خود کو دنیا میں منوا رہے ہیں۔ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں پاکستانی ہوں، ہندوستان میں میرے کام کو پسند کیا جا رہا ہے، یہ سب میرے وطن اور عوام کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔ انھوں نے…
مزید پڑھ ...

سیاست اور مسائل پر مبنی ڈرامہ ’سوا چودہ اگست‘ کامیابی سے جاری

اکستانی سیاست اور ملک کی بنتی بگڑتی صورتحال پر ممتاز ڈرامہ نگار انور مقصود کا تحریر کیا ہوا کھیل ’سواچودہ اگست‘آرٹس کونسل کراچی میں جاری ہے اور ڈرامے کو عوام میں پسند کیا جا رہا ہے۔ اس کھیل میں انور مقصود نے ملکی سیاست اور درپیش مسائل کو…
مزید پڑھ ...