براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

نصیرالدین کی اپنی پاکستانی فلم کے پریمیئر میں شرکت سے معذرت

لاہور: بالی وڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکارنصیر الدین شاہ کی اپنی دوسری پاکستانی فلم کے پریمیئر میں شرکت کھٹائی میں پڑ گئی۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے نصیرالدین شاہ کے فلم کے پریمیئر میں شرکت کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی تھیںلیکن اب…
مزید پڑھ ...

سلطان راہی آج بھی شدت سے یاد آتے ہیں، مصطفی قریشی

لاہور: سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ سلطان راہی مرحوم کی آج بھی بڑی شدت سے یاد آتی ہے، سلطان راہی ایک ہی تھا اوراب شاہدہی اس جیسا فنکار دوبارہ پیدا ہو گا ۔ ایک انٹر ویو میں مصطفی قریشی نے کہا کہ سلطان راہی انڈسٹری کی جان تھا اور اگر…
مزید پڑھ ...

لیڈی گاگا فلم ’’دی سیکرٹ سروس‘‘ میں مختصرکردار ادا کرینگی

نیویارک: ہالی وڈ گلوکارہ لیڈی گاگا فلم ’’دی سیکرٹ سروس میں کام کریں گی ۔ اطلاعات کے مطابق 27 سالہ گلوکارہ ہدایت کار میتھیو وان کی فلم میں مختصر کام کریں گی اور ان کا اس سلسلہ میں ایک روز کام کرنے کا معاہدہ طے پایا ہے ۔اس فلم میں ڈیوڈ بیکھم…
مزید پڑھ ...

ثمینہ اور عثمان پیرزادہ پاک ہند فلم کے متعلق کانفرنس منعقد کرینگے

کراچی: اداکارہ ثمینہ پیرزادہ اوران کے شوہر اداکارعثمان پیرزادہ اگلے ماہ ہندوپاک فلم کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کرینگے جس میں ہندوستان سے متعدد فلم ڈائریکٹرز کو مدعو کیا جائیگا۔ ان ڈائریکٹرز سے فلحال رابطے جاری ہیں۔ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ…
مزید پڑھ ...

اپنے کام سے شوبز میں منفرد مقام بنانا چاہتی ہوں، اشمل

کراچی: ماڈل واداکارہ اشمل نے کہاہے کہ میں اپنے کام سے شوبزکی دنیا میں منفردمقام بناناچاہتی ہوں کسی کوکاپی کرناکبھی اچھانہیں لگا فنکار کا اپنا لہجہ اور اپنا انداز ہونا چاہیے۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ فلم…
مزید پڑھ ...

باری ملک نے ’’یکے والی‘‘ کی کامیابی کے بعد باری اسٹوڈیو قائم کیا

لاہور: معروف فلمساز اور باری اسٹوڈیوکے بانی باری ملک نے اپنی فلموں یکے والی اور ماہی منڈا کی کامیابی کے بعد لاہور میں باری اسٹوڈیوقائم کیا۔ پاکستانی فلمی صنعت کی تاریخ جب بھی رقم ہوگی اس میں جال موومنٹ کا ذکر ضرور أئے گا۔ یہ ہماری فلمی…
مزید پڑھ ...

کرینہ کپور سے تعلق توڑنا میرے لئے خوش قسمتی کا باعث رہا، شاہد کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ کرینہ کپور سے تعلق توڑنا ان کے لئے خوش قسمتی کا باعث رہا۔ شاہد كپور نے ایک انٹرویو میں كرينہ كپورسے تعلق ٹوٹنے كو اپنے لئے خوش قسمتی قرار ديتے ہوئے كہا كہ کرینہ سے بریک اپ کے بعد میری فلمیں…
مزید پڑھ ...

غزل گائیک استاد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے

لاہور: پٹیالہ گھرانے کےنامورغزل گائیک استاد امانت علی خان کو مداحوں سےبچھڑے 39 برس بیت گئے ہیں۔ 1922 میں پیدا ہونے والے پٹیالہ گھرانے کے فرزند استاد امانت علی کا نام برصغیر میں غزل گائیکی کو کلاسیکی لب و لہجہ عطا کرنے والے گلوکاروں میں…
مزید پڑھ ...

دلیپ کمار کا اسپتال میں علاج جاری، جلد گھر منتقل ہوجائینگے

لاہور: بالی وڈ فلموں کے عظیم اداکاردلیپ کمارکا ممبئی کے لیلاوتی اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیجنڈ اداکارکی حالت کو بہتر بتایا ہے جب کہ آئندہ تین روز میں انھیں گھرجانے کی اجازت ملنے کا بھی امکان ہے۔ ان…
مزید پڑھ ...

عالیہ بھٹ فلم ’’ہائی وے‘‘ میں رندیپ کی ہیروئن بنیں گی

ممبئ: فلم ’’اسٹوڈنٹس آف دی ایئر‘‘سے فنی سفر کا خوبصورت آغازکرکے شائقین کی توجہ حاصل کرنیوالی اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ہائی وے میں رندیپ حدا کی ہیروئین بنیں گی۔ فلم کے ہدایتکار امتیازعلی کے مطابق فلم کا بجٹ 60کروڑ روپے رکھاگیا ہے فلم کے…
مزید پڑھ ...

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی رام لیلا کا پوسٹرجاری

ممبئ: بھارتی اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’’رام لیلا‘‘کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ فلم کے ہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی ہیں گزشتہ روز فلم کے ایک گانے کی ریکارڈنگ بھی کی گئی ، جس میں دیپیکا اور رنویر کو گجراتی لڑکی اور لڑکے…
مزید پڑھ ...

منفی کردارسے بچوں کو متاثرکرناچاہتی ہوں، کیٹ ونسلیٹ

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے کہا کہ انھوں نے اپنے بچوں کو متاثر کرنے کے لیے فلم ’’ ڈائیورجنٹ ‘‘ میں منفی کردار کی پیشکش قبول کی ہے۔ اداکارہ کیٹ ونسلٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے چونکہ اب بڑے ہو رہے ہیں اور ان کے…
مزید پڑھ ...