براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

ہماری فیشن انڈسٹری معیاری کام کر رہی ہے: نادیہ حسین

کراچی: پاکستان کی معروف ماڈل نادیہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی ماڈلز کے کام کو دنیا بھر میں پسند کیا جارہا ہے۔ ہماری فیشن انڈسٹری معیاری کام کر رہی ہے، کراچی فیشن انڈسٹری کا گڑھ بن چکا ہے یہاں اب بڑے پیمانے پر آرگنائزر شوز کا انعقاد کرنے لگے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں مشکل ترین کام سچ بولنا ہے،انورمقصود

کراچی: پاکستان میں اس وقت سب سے مشکل کام سچ لکھنا اور بولنا ہے میں نے موجودہ صورتحال میں جتنا بھی لکھا سچ لکھا ہے اورمیری کوشش ہے کہ نسل نوکو اصل سچائی سے آگاہ کروں تاکہ انھیں شکوہ نہ رہے کہ ان کے بزرگوں نے انھیں تاریخ سے آگاہ نہیں کیا تھا…
مزید پڑھ ...

شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں، پشتو فلم میں کام کا تجربہ خوشگوار رہا، میرا

لاہور: پشتو فلم میں کام کرنا ایک خوشگوار تجربہ ہے، فنکار کی کوئی زبان اور سرحد نہیں ہوتی، لالی ووڈ جلد ہی اپنے پائوں پر کھڑی ہو جائے گی۔ میرا نے کہا کہ تنقید کرنا بڑا آسان اور عملی طور پر کام کرنا مشکل ہوتا ہے۔ وہ سیاست ہو یا اسپورٹس، شوبز…
مزید پڑھ ...

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام، دپیکا اور رنویر کےخلاف مقدمہ درج

ممبئ: بالی ووڈ کی ڈمپل کوئین دپیکا پڈکون، فلم اسٹار رنویر سنگھ اور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے خلاف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈکون، رنویر سنگھ اور سنجے لیلا بھنسالی کے خلاف مقدمہ درج…
مزید پڑھ ...

ممبئی پولیس ہاتھ دھو کر اسد رؤف کے پیچھے پڑگئی

ممبئی: ممبئی پولیس ہاتھ دھوکر اسد رئوف کے پیچھے پڑ گئی،آئی پی ایل فکسنگ کیس میں انھیں ’مطلوب ملزم‘ قرار دے دیا، تازہ ترین چارج شیٹ میں پاکستانی امپائر کا نام بھی شامل ہے۔ 15مشکوک بکیز کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیاگیا، بھارتی بورڈ صدر این سری…
مزید پڑھ ...

راکھی ساونت سے دوستی میری زندگی کا شرمناک ترین پہلو ہے،ابھیشیک اوستھی

ممبئی: بالی ووڈ کی آئٹم گرل راکھی ساونت کے سابق بوائے فرینڈ ابھیشیک اوستھی نے کہا ہے کہ راکھی سے دوستی ان کی زندگی کا سب سے شرم ناک وقت تھا۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابھیشیک اوستھی کا کہنا تھا کہ راکھی ساونت کے ساتھ گزارہ ہوا وقت ان کی…
مزید پڑھ ...

کرینہ ہدایتکار تگمانشودھولیا کی فلم میں ’’بیگم سمرو‘‘ بنیں گی

ممبئی: اٹھارہویں صدی کی دلکش حسینا بیگم سمرو کی زندگی پر فلم کی کہانی تیار کی جارہی ہے۔ وہ اصل میں تو ناچ اور گانے والی تھیں تاہم راتوں رات ان کے دن پھر گئے اور سنبھال لیا سمرو بیگم نے ریاست سردھانا کا تاج تو پہنا ہی سربراہی کا مگر انگریزوں…
مزید پڑھ ...

منفر کردار کی تلاش ہے، مشرقی لڑکی کے رول میں دھاک بٹھانا چاہتی ہوں، آسن

ممبئی: عامر خان کی فلم گجنی سے شہرت پانے والی بالی وڈ اداکارہ آسن ٹھوٹمکل نے کہا ہے کہ ہر طرح کا کردار نبھانے کی خواہش پوری ہورہی ہے ۔ اب کیس منفرد اور بے مثال کردار کی تلا ش ہے ۔کسی ایسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں جس میں میرا کردار ایک…
مزید پڑھ ...

ودیا بالن کو وزن گھٹانے کی فکر لگ گئی

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن اب وزن گھٹانے کی فکر میں ہیں، فلم گھن چکر میں اداکارہ ودیا بالن کو کافی وزن بڑھانا پڑا تھا کیونکہ وہ ایک پنجابی بیوی کا کردار ادا کر رہی تھیں۔ اس فلم میں ان کے شوہر کا کردار عمران ہاشمی نے ادا کیا تھا اب…
مزید پڑھ ...

شاہدہ منی ملٹی نیشنل موبائل کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

لاہور: گلوکارہ شاہدہ منی برانڈ ایمبسڈر بن گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شاہدہ منی کو ایک معروف ملٹی نیشنل موبائل کمپنی نے برانڈ ایمبسڈر بنا لیا ہے جس کے تحت برانڈ کے ملک و بیرون ملک ہونیوالے شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ اس کی پروموشن میں…
مزید پڑھ ...

اداکارہ میرا نے انگلش سیکھنےکا ڈپلومہ مکمل کر لیا

لاہور: غلطیوں سے بھرپور انگلش بولنے کی وجہ مشہور لالی ووڈاداکارہ میرا نے اپنی انگلش ٹھیک کرنے کیلئے ڈپلومہ مکمل کرلیا اور ان کا کہنا ہے کہ مرتے دم تک علم حاصل کرتی رہیں گی۔ اگر یہ کہا جائے کہ میرا اورانگلش کا چولی دامن کا ساتھ ہے تو غلط نہ…
مزید پڑھ ...

رنبیر اور کترینہ ’’جگا جاسوس‘‘ میں کام کریں گے

ممبئی: ہالی وڈ کی نئی فلم ’’ جگا جاسوس ‘‘ میں رنبیر اور کترینا کیف کام کریں گے ۔ جگا جاسوس انوراگ باسو بنا رہے ہیں جو ایک میوزیکل تھرلر ہوگی۔ اس فلم کی عکسبندی نومبر میں شروع ہو رہی ہے۔ مذکورہ فلم کی پروڈکشن میں یو ٹی وی اور ڈزنی پکچرز بھی…
مزید پڑھ ...