براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

بیٹے کے لیے سپرمین کی طرح ہوں، اکشے کمار

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کا کہناہے کہ وہ اپنے بیٹے آراو کے لیے سپر مین کی طرح ہیں وہ میری ہر فلم کو دیکھتا اور پسند کرتاہے اسے ایکشن فلمیں زیادہ پسند ہیں ۔ ایک انٹرویوکے دوران اکشے کا کہناتھا کہ اب کسی ہیرو کی شخصیت سے فلم کی کامیابی…
مزید پڑھ ...

پیچیدہ کردارنبھانا اچھا لگتا ہے، جیک گیلن

لاس اینجلس: اداکار جیک گیلن نے کہا ہے کہ انھیں پیچیدہ کردار نبھانا اچھا لگتا ہے۔ اداکار جیک گیلن ہال نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انھوں نے حال میں ریلیز ہونے والی فلم’’پرزنر‘‘میں پیچیدہ کردار نبھایا ہے۔ اداکار نے کہا کہ انھیں پیچیدہ…
مزید پڑھ ...

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کواسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا

ممبئی: برصغیر پاک وہند کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کواسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ بالی ووڈ كے ليجنڈ اداكار دليپ كمار کی صحت سنبھل گئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال سے ڈسچارج كرکے گھر منتقل کردیا ہے، ڈاکٹرز کی جانب…
مزید پڑھ ...

امیتابھ بچن نے ممبئی کے اسپتال میں زیرعلاج دلیپ کمار کی عیادت کی

ممبئی: امیتابھ بچن لیلا وتی اسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار سے بگ بی امیتابھ بچن نے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ دلیپ کمار گزشتہ کئی دنوں سے دل کی تکلیف کے باعث ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور جب گزشتہ روز انہیں آئی سی یو…
مزید پڑھ ...

کرن جوہر کا اپنی نئی فلم میں شاہ رخ کے بجائے سلمان خان کوکاسٹ کرنے کا فیصلہ

ممبئی: بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے اپنی نئی فلم کےلئے اپنے دوست اور پسندیدہ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بجائے سلمان خان کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر بہت جلد دبنگ خان کے کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ کی بڑی فلم میں آئٹم سانگ کروں گی، سارہ لورین

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ اداکارائیں میری نقل کرتی ہیں، میں کسی کی نقل نہیں کرتی۔ میری ڈریسنگ، ہیئرسٹائل اورانداز کومختلف اداکارائیں اپناتی ہیں، میں نے کبھی کسی کو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی۔ کرینہ کپوراور…
مزید پڑھ ...

ودیا بالن ’’بوبی جاسوس‘‘ میں جاسوس حسینہ بنیں گی

ممبئ: بھارتی اداکارہ ودیابالن دیا مرزا اور ساحل سانگھا کی فلم ’’بوبی جاسوس‘‘میں جاسوس خاتون کا کردار کریں گی ۔ فلم کی ہدایات سانیکتا چاولہ دے رہے ہیں جب کہ فلم بوبی جاسوس کی کہانی کو سمیر شیخ نے تحریرکیا ہے۔ ودیا بالن نے فلم میں اپنے کردار…
مزید پڑھ ...

کراچی کے حالات سے خوفزدہ مہدی حسن کی فیملی لاہورمنتقل

لاہور: برصغیر پاک وہندکے شہنشاہ غزل مہدی حسن مرحوم کی فیملی کراچی کے حالات سے تنگ آکرلاہورمنتقل ہوگئی۔ مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے لاہور میں مستقل سکونت اختیارکرنے کے لیے گھرلے لیا ہے جب کہ ان کی اہلیہ اوربچے بھی گزشتہ روز لاہور پہنچ…
مزید پڑھ ...

گجراتی فلم ’’دی گڈروڈ‘‘ آسکرکے لیے نامزد

ممبئ: بھارتی ریاست گجرات میں بنائی جانے والی گجراتی زبان کی فلم ’’دی گڈ روڈ‘‘ اکیڈمی آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی زبان کی بہترین فلموں کی کیٹگری کے لیے بھارت کی طرف سے باضابطہ طور پر نامزد کردی گئی۔ مذکورہ فلم نیشنل ایوارڈ یافتہ ہے اس کو آسکر…
مزید پڑھ ...

شادی کی تاریخ نہ دینے پرایلزبتھ ہرلے نے شین وارن سے منگنی توڑ دی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ ایلزبتھ ہرلے نے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے ساتھ منگنی توڑدی ۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادکارہ نے سابق کرکٹرکے ساتھ منگنی توڑ نے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وارن ان کے ساتھ شادی کے لیے تاریخ دینے سے مسلسل…
مزید پڑھ ...

مرینہ خان ہارر فلم بنائیں گی، ہمایوں سعید بطور ہیروکام کرینگے

کراچی: اداکارہ مرینہ خان بھی فلم بنانے کے لیے سرگرم ہوگئیں۔ اپنی پہلی فلم میں انھوں نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ہیرو کاسٹ کرلیا ہے جب کہ دیگر کاسٹ فائنل کی جارہی ہے یہ فلم ہارر ہوگی جس کو کراچی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں شوٹ کیا جائیگا…
مزید پڑھ ...

سستی شہرت کی قائل نہیں، اچھا کام کرکے خوشی حاصل کرنا چاہتی ہوں، منیشا لامبا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ منیشا لامبا نے کہا ہے کہ سستی شہرت کی قائل نہیں ،اچھا کام کرکے سچی خوشی حاصل کرنا چاہتی ہوں ،پنجابی فلم ’’ہیر اینڈ ہیرو‘‘نئی فلم میں اہم کردار نبھایا ہے ۔ شائقین کی پسند کا خیا ل رکھتی ہوں، اپنی پرفارمنس کو بہتر بنا…
مزید پڑھ ...