براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

مزاج کے مطابق فلم ملی تو کام میں تاخیر نہیں کرونگی، خوشبو

لاہور: نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ میرے مزاج کے مطابق بننے والی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں کرونگی۔ چند سال قبل اسٹیج ڈرامہ اپنی اصل ڈگر سے ہٹ گیا تھا لیکن کچھ لوگوں کی محنت کی وجہ سے یہ واپس ٹریک پر آ گیا ہے ۔…
مزید پڑھ ...

برٹنی اسپیئر کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

لاس اینجلس: برٹنی اسپیئر کا نیا گانا جاری کردیا گیا۔ اس گانے میں معروف گلوکارہ کئی خوبرو حسیناؤں کے ہمراہ جلوے دکھارہی ہیں۔ کہا یہ جارہا ہے کہ اس گانے کی ویڈیو شوٹ میں کئی مہینے لگے اور اس میں کافی خرچہ بھی کیا گیا ہے۔ برتنی اسپیئر کا کہنا…
مزید پڑھ ...

راہول گاندھی میں دلچسپی نہیں مودی کو پسند کرتی ہوں، ملیکہ شراوت

ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے کہا ہے کہ مجھے راہول گاندھی میں کوئی دلچسپی نہیں ،میں نریندرا مودی کو پسند کرتی ہوں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ملیکہ شراوت نے کہاکہ آنے والے ریئلٹی شو میں وہ شہرت نہیں بلکہ سچی محبت پانے کی خواہاں ہیں۔…
مزید پڑھ ...

میری خواہش ہے کہ بیٹی کا باپ بنوں، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر وہ کسی بچے کے باپ بنے تو ان کی خواہش ہوگی کہ بیٹی کا باپ بنوں۔ ممبئی میں مس یونیورس اولیویا فرانسس کلپو کے ہمراہ خواتین کے حقوق سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان خان کا…
مزید پڑھ ...

ماں بننے سے میرے كيريئر پر كوئی خاص فرق نہيں پڑا، ايشوريہ رائے بچن

ممبئی: سابق مس ورلڈ ايشوريہ رائے بچن کا کہنا ہے کہ ماں بننے سے ان کے كيريئر پر كوئی خاص فرق نہيں پڑا۔ بالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ايشوريہ رائے بچن نے کہا ہے کہ ماں بننا سب سے خوبصورت تحفہ ہے، ماں كا رشتہ محبت اور…
مزید پڑھ ...

انڈسٹری جلد اپنا کھو یا مقام حاصل کرلے گی، بابرہ شریف

لاہور: ماضی کی اداکار ہ بابر شر یف نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹر ی میں پروفیشنلزم آ جا ئے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ عروج حا صل نہ کر سکے۔ فلم انڈسٹری میں زوال کہیں باہر سے نہیں آیا بلکہ انڈسٹری سے وابستہ لوگ ہی اس کے ذمے دار…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ کے اعزاز میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا استقبالیہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جو مادھوری ڈکشت ، رانی مکھر جی جیکولین فرنینڈیس اور ہنی سنگھ کے ہمراہ میوزیکل شو ’’ٹیمپٹیشن ری لوڈڈ کے سلسلہ میں نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے دورہ پر ہیں کے اعزاز میں نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم مسٹر جان کی نے…
مزید پڑھ ...

سیاست میں کبھی حصہ نہیں لیں گے، سلمان، ودیا بالن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان اوراداکارہ ودیا بالن نے کہاہے کہ وہ سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارسلمان خان جو ان دنوں اپنی فلم ’’جے ہو‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں نے کہا ہے کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں…
مزید پڑھ ...

متھیرا نے ’’سپر گرل‘‘ میں آئٹم سانگ کے 4 لاکھ مانگ لیے

لاہور: ماڈل واداکارہ متھیرا نے آئٹم سانگ کا چار لاکھ مانگ لیا ۔تفصیلات کے مطابق فلمساز جونی ملک نے فلم ’’سپرگرل‘‘ میں آئٹم سانگ کے لیے متھیرا سے رابطہ کیا تو انھوں نے 4 لاکھ معاوضہ طلب کرلیا۔ جس پر انھوں نے متبادل اداکارہ کے نام پر غور شروع…
مزید پڑھ ...

پاپ اسٹار میڈونا نے قرآن پاک سے متاثر ہو کر اس کا مطالعہ شروع کردیا

نیویارک: امریکی پاپ اسٹار میڈونا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل قرآن پاک کا مطالعہ کررہی ہیں۔ پاپ اسٹار میڈونا نے ’’ہارپرز بازار‘‘ میگزین میں لکھے گئے اپنے مضمون میں انکشاف کیا ہے کہ وہ جب 19 سال کی عمر میں نیویارک آئیں تو اس وقت ان کے دن اس…
مزید پڑھ ...

شادی كے بعد زندگی میں كوئی تبديلی واقع نہيں ہوئی، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی بیوٹی کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی كے بعد ان کی زندگی میں كوئی تبديلی واقع نہيں ہوئی۔ بالی ووڈ اداكارہ كرينہ كپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ شادی كے بعد نہ تو ان ميں كوئی تبديلی واقع ہوئی اور نہ ہی ان كی زندگی…
مزید پڑھ ...

’’رام لیلا‘‘ میں پریانکا چوپڑا کے آئٹم سانگ کی ویڈیو جاری

ممبئی: 2003 میں ہدایتکار راج کنور کی فلم انداز سے بالی ووڈ میں اپناکیرئیر شروع کرنیوالی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم ’’رام لیلا‘‘ میں آئٹم سانگ کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے ۔ فلم سٹی اسٹوڈیو میں اس آئٹم سانگ کی عکس بندی کے لیے قیمتی سیٹ لگایاگیا…
مزید پڑھ ...