براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلمیں مستقبل میں بزنس کے ریکارڈ قائم کرینگی، میرا

کراچی: فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ مستقبل میں پاکستانی فلمیں ایک بار پھر بزنس کے ریکارڈ قائم کرینگی، ہم اگر تنقید برائے تنقید سے باہر آجائیں تو ہم میں دوسری کوئی خامی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیا، میرا کا کہنا…
مزید پڑھ ...

شاہدہ منی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلیے کنسرٹ کرینگی

لاہور: صدارتی ایوارڈیافتہ گلوکارہ شاہدہ منی بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے میوزک کنسرٹ کرینگی۔ جس سے حاصل ہونے والی آمدن متاثرین زلزلہ کو دی جائے گی۔ دوسری جانب افواج پاکستان کی جانب سے شاہدہ منی کے اس جذبے کوسراہا گیا ہے۔…
مزید پڑھ ...

’’بوبی جاسوس‘‘ کیلیے ودیا بالن سے بہتر انتخاب کوئی نہیں، دیا مرزا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا نے کہا ہے کہ فلم ’’بوبی جاسوس‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے ودیا بالن سے بہتر انتخاب کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ ایک انٹرویوکے دوران دیامرزا کا کہنا تھا کہ انھیں اپنے ودیا بالن کو بوبی جاسوس کے مرکزی کردار…
مزید پڑھ ...

مونیکا ڈوگرا فلم ’’مستان‘‘ میں ویوان شاہ کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی: امریکی گلوکارہ مونیکا ڈوگرا کرائم اور تھرلر فلم’’مستان ‘‘میں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ کے بیٹے ویوان شاہ کے ساتھ جلو ہ گر ہوں گی۔ منشیات کی ممبئی میں اسمگلنگ پر مبنی اس فلم کی ہدایات روکی کھنہ دے رہے ہیں۔ کرن جوہر کی…
مزید پڑھ ...

تلخیاں ختم، کیتھرائن زیٹا جونز اور مائیکل ڈگلس میں تعلقات بہترہونے لگے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکارہ کیتھرائن زیٹا جونز اور اداکار مائیکل ڈ گلس میں تعلقات بہتر ہونے لگے۔ ہالی ووڈ اداکارہ کیتھرائن زیٹا جونز کی اداکار مائیکل ڈگلس سے شادی کو 14 سال ہو گئے ہیں اداکارہ کے مائیکل سے 13 سالہ ڈائیلن اور 10 سالہ کیریز…
مزید پڑھ ...

گوندا نے اپنی دوسری میوزک البم ’’تیرے نینا‘‘ لانچ کر دی

ممبئی: اداکار گوندا نے اپنی دوسری میوزک البم لانچ کر دی۔ اداکار گوندا نے اپنی پہلی میوزک البم 1998 میں ریلیز کی تھی جس پر مداحوں کا اچھا ردعمل رہا۔ اداکار نے حال ہی میں اپنی دوسری میوزک البم گوری تیرے نینا لانچ کی ہے۔ اداکار کا اس حوالے سے…
مزید پڑھ ...

پریتی زنٹا نے پہلی فلم ’’دل سے‘‘ سے بیسٹ ڈیبیو فیمیل کا ایوارڈ حاصل کیا

کراچی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کا شمار اس وقت بھارت کی صف اول کی اداکارئوں میں ہوتا ہے انھیں یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے بالی ووڈ کے تمام سپر اسٹارز کے ساتھ کام کیا اور اپنے فن کا لوہا منوایا۔ انھوں نے کرمنل سائیکولوجی میں گریجویشن…
مزید پڑھ ...

ہائے رے سلو میاں جو ایشوریہ رائے کو آج تک نہ بھلا پائے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو ایک بار پھر ایشوریہ رائے کی یاد ستانے لگی اور انہیں دوسری خواتین میں بھی ایشوریہ نظر آنے لگی ہیں۔ سلمان خان نے اپنے ریئلٹی شو ’بگ باس 7‘ میں شریک اپورو اگنی ہوتری اور ان کی اہلیہ شلپا اگنی ہوتری…
مزید پڑھ ...

مجھے رنگوں سے پیار ہے، اسکرپٹ دیکھ کر کام کرنے کا فیصلہ کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

ممبئ: 2012ء میں ’’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘ سے بالی ووڈ میں بطور اداکارہ کرئیر شروع کرنیوالی عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ میں ابھی تک خود کو ایک کامیاب اداکارہ نہیں سمجھتی، مجھے اداکاری کا زیادہ تجربہ نہیں ہے اور میں اسٹار نہیں ہوں، میں سیکھ رہی ہوں…
مزید پڑھ ...

رنبیر کی ’’ بے شرم ‘‘ باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام

ممبئ: بالی ووڈ فلم ’’ بے شرم ‘‘ باکس آفس پر دھوم مچانے میں ناکام رہی ہے۔ ممبئی کے تجارتی ماہرین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فلم ’’ بے شرم ‘‘ بھارت میں 36سو سینما گھروں اور دنیا بھر میں 700سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ فلم نے…
مزید پڑھ ...

شردھا کپور فلم ’’ گوری تیرے پیار میں‘‘ کے اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی

ممبئ: بالی ووڈ فلم عاشقی ٹو کی ہیروئن شردھا کپور پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی۔ اداکارہ اب عمران خان اور کرینہ کپور کی فلم ’’گوری تیرے پیار میں‘‘ میں اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی۔ شردھا کپور کو ہدایتکار پونیت ملہوترا کی نئی فلم میں اداکاری…
مزید پڑھ ...

سلمان خان کا جادو حسینہ کائنات پر بھی چل گیا

ممبئ: بالی ووڈ دبنگ خان افیئرز کے معاملے میں ہمیشہ خبروں میں رہے ہیں۔ میڈیا میں کبھی ایشوریہ رائے تو کبھی زریں خان سے محبت کے چرچے عام رہے، ایک وقت تھا جب ہر طرف دبنگ خان اور کترینہ کیف کی دوستی کی دھوم تھی، دونوں کی جوڑی کو بالی ووڈ کی…
مزید پڑھ ...