براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

’’بیگم سومرو‘‘ کو غیر اخلاقی مناظر کی وجہ سے رد نہیں کیا، کرینہ کپور

کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میں فلم ’’بیگم سمرو‘‘کو اس لیے نہیں ٹھکرایا کہ اس میں غیراخلاقی مناظر ہیں بلکہ اس فلم کو ٹھکرانے کی وجہ اس کا اسکرپٹ ہے جو اس کو اچھا نہیں لگا۔ کرینہ نے کہا کہ میں ہر اس فلم میں کام کے لیے تیار ہوجاتی ہوں جس کا…
مزید پڑھ ...

نصرت فتح علی گلوکاروں کیلیے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں، عکاسہ سنگھ

بھارتی گلوکارہ عکاسہ سنگھ نے کہاہے کہ نصرت فتح علی خان گلوکاروں کے لیے اکیڈمی کادرجہ رکھتے ہیں۔ مجھے اس بات کا افسوس ہے کہ میری ان سے ملاقات نہیں ہوسکی مگر میں نے ان کے گانوں سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران…
مزید پڑھ ...

کنگنا رناوت نے فلم ’’رجو‘‘ کے لیے لڑکے کا روپ دھار لیا

بالی ووڈ ادکارہ کنگنا راناوت جو فلم رجو میں رقاصہ کا کردار کررہی ہیں نے اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے لڑکے کا روپ دھار لیا اور اسی بہروپ میں ریڈ لائٹ ایریا کا دورہ کیا۔ اس سلسلہ میں کنگنا نے کہا ہے کہ میں نے رید لائٹ ایریا کا دورہ کرنے…
مزید پڑھ ...

شاہ رخ میری فلم میں گینگسٹر کا کردار ادا کرینگے، کرن جوہر

بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان ان کی آمدہ پروڈکشن فلم میں گجراتی ڈان کا کردار نہیں ادا کرینگے۔ فلمساز کرن جوہر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار شاہ رخ ان کی آئندہ…
مزید پڑھ ...

آرٹس کونسل میں عید قرباں پرڈرامہ ’’بکرا بدتمیز‘‘پیش کیا جائیگا

آرٹس کونسل کراچی میں عیدالاضحی کے موقع پر خصوصی ڈرامہ ’’بکرا بدتمیز‘‘ پیش کیا جائے گا۔ ڈرامہ کی مرکزی کاسٹ میں فلمی ستارے جان ریمبو، صاحبہ سمیت حنیف راجہ ، نعیمہ گرج اور دیگر پرفارم کریں گے، ڈرامے میں شرکت کیلیے فلمی ستارے جان ریمبو اور…
مزید پڑھ ...

کنگنا راناوت فلم’’رجو‘‘ میں پارس اروڑا کے ساتھ دھوم مچائیں گی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت اور ٹی وی اداکار پارس اروڑا کی پیار ومحبت پر مبنی میوزیکل فلم ’’رجو‘‘ کی عکس بندی تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ دنوں اس فلم کے گانے ’’ظلمی رے ظلمی‘‘ کی ویڈیو بھی لانچ کردی گئی ہے۔ فور پلرز انٹرٹینمینٹ کے تحت بنائی…
مزید پڑھ ...

رام لیلا میں میرے اور دپیکا کے ’’بوس وکنار‘‘ کے مناظراس سے قبل کبھی نہیں دکھائے گئے ہوں گے،رنویرسنگھ

بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نئی فلم ”رام لیلا“ میں دپیکا پڈیکون کے ساتھ فلمایا جانے والا رومانوی سین بالی ووڈ تاریخ کا بہترین رومانوی منظر ہے۔ بھارتی فلم ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ”رام لیلا“ میں رنویر سنگھ اور…
مزید پڑھ ...

ممبئی پولیس کا عدنان سمیع کو بھارت چھوڑنے کا حکم

ممبئی پولیس نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو 7 دن میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے عدنان سمیع کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس بھیجتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ویزے کی معیاد ختم ہوچکی ہے اور وہ غیر قانونی طور پر بھارت…
مزید پڑھ ...

کبھی بھی اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھی، سوہا علی

بالی وڈ کی نئی فلم’’ وار چھوڑو ناں یار‘‘ میں صحافی کا کردار ادا کرنے والی سوہا علی خان کہتی ہیں کہ وہ کبھی بھی ادا کارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سوہا نے کہا کہ میری والدہ شرمیلا ٹیگور ایک مشہور ادا کارہ تھیں اور بھائی سیف…
مزید پڑھ ...

ایکتا کپور نے سوناکشی کے بھائی لوّ سنگھ کونئی فلم میں کاسٹ کرلیا

بالی وڈ فلم پروڈیوسر ایکتا کپور نے کہاہے کہ انھوں نے اداکارہ سونا کشی سہنا کے بھائی لوسنگھ کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے۔ فلم کا نام ابھی نہیں رکھا ہے۔ یہ میگا بجٹ فلم ہوگی۔ فلم کی مزید تفصیلات وہ فی الحال نہیں دیں گی۔ لوسنگھ کا اس…
مزید پڑھ ...

پرینیتی چوپڑا ’’ہنسے توپھنسے‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم ’’ہنسے تو پھنسے‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ جلوہ گر ہونگی ۔کرن جوہر کے پروڈکشن ہائوس دھرما پروڈکشن کے تحت بننے والی اس لو اسٹوری کامیڈی فلم کو چار فلمساز انوراگ کیشپ ،وکرم ادتیہ موتوانی ،وکاس بہل اور…
مزید پڑھ ...

اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14 روز کی توسیع

بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی پیرول پر رہائی کی مدت میں 2 ہفتوں کی توسیع کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے اپنی عارضی رہائی میں 14 روز کی توسیع کے لئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے ممبئی پولیس کی رپورٹ موصول ہونے کے…
مزید پڑھ ...