براؤزنگ زمرہ

تجارتی

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے کلو تک کمی کا اعلان

اسلام آباد:  ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال کی قیمتوں میں 2 سے 42 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز واجد سواتی کے مطابق  ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز میں دال کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے اوراس حوالے سے تمام…
مزید پڑھ ...

پنجاب میں کپاس کی جگہ متبادل فصلیں کاشت کردی گئیں

کراچی:  کپاس کی کاشت کے حوالے سے ناقص حکمت عملی کے نتیجے میں پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں دیگر فصلیں کاشت کردی گئیں جس سے کپاس کی پیداوار میں اضافے کے بجائے کمی اور روئی کی درآمدات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے…
مزید پڑھ ...

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

کراچی:  موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ…
مزید پڑھ ...

ورک ویزوں کے اجرا کا نظام آن لائن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے تارکین وطن کو ورک ویزوں کے اجرا کا آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے سرمایہ کاری بورڈ نے آن لائن درخواستیں وصول کرنے کے لیے جدید نوعیت کا حامل سافٹ ویئر تیار کرلیا ہے اور اس آن لائن نظام…
مزید پڑھ ...

مہنگا ڈیٹا پلان انٹرنیٹ کے فروغ میں رکاوٹ قرار

کراچی:  ملک میں ڈیجیٹل تقسیم ختم کرنے کیلیے جی ایس ایم اے نے آئندہ بجٹ کیلیے حکومت پاکستان کو متعدد اقدامات تجویز کیے ہیں جو اسے وژن 2025 کے اہداف حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ایس ایم اے انٹیلی جنس کی جانب سے شائع کردہ…
مزید پڑھ ...

خطرناک قراردیے گئے درآمدی پھل واپس بھیجنے کا فیصلہ

کراچی:  قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ملک کی زراعت کے لیے خطرہ قرار دیے جانے کے بعد درآمد کنندگان نے درآمدی پھلوں کے20کنٹینرز ری شپ (واپسی) کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے فائیٹو سینٹری سرٹیفکیٹ کے بغیر درآمد ہونے والے پھلوں…
مزید پڑھ ...

بینکوں کو بین الاقوامی تجارت کے نام پر منی لانڈرنگ روکنے کی ہدایت

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بین الاقوامی تجارت کی آڑ میں کی جانے والی منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے بینکوں کو تجارتی لین دین میں انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ کے امکانات کو مدنظررکھتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینے اور جانچ…
مزید پڑھ ...

کویت نے پاکستانیوں کے لئے ویزے بحال کردیئے

کویت سٹی /  اسلام آباد:  کویت نے پاکستانیوں کے لئے گزشتہ 6 سال سے بند ویزے بحال کردیے جب کہ دونوں ملکوں نے مشترکہ بزنس کونسل بنانے سمیت 5 دیگر شعبوں میں تعاون پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے امیر کویت شیخ صباح احمد الجابر…
مزید پڑھ ...

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے 1000 لڑاکا طیاروں کی اوورہالنگ کا سنگِ میل عبورکرلیا

سلام آباد:  پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) کامرہ میں اوورہال کیے گئے 1000 ویں طیارے کی رولنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پی اے سی کامرہ میں بنائے گئے طیاروں سے ملکی خزانے کو بے پناہ فائدہ پہنچا…
مزید پڑھ ...

دریائے سندھ میں ایل این جی کیلیے پائپ لائن کی تعمیر مکمل

کراچی:  سوئی سدرن گیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دریائے سندھ میں آر ایل این جی پروجیکٹ کے لیے پائپ لائن کی تعمیر مکمل کرلی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے انجنیئرز اور ٹیکنیشنز کی ٹیم نے چائنا پٹرولیم پائپ لائن بیورو کے باہمی اشتراک سے…
مزید پڑھ ...

سیمنٹ کی برآمدات فروری میں 45 فیصد گر گئیں

کراچی:  گزشتہ ماہ فروری میں مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی مانگ میں بہتری کے باوجود رواں مالی سال میں پہلی بار برآمدات میں 45 فیصد کمی کی وجہ سے فروخت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ سیمنٹ کی مجموعی کھپت فروری 2017 میں 3.435 ملین ٹن رہی جو گزشتہ…
مزید پڑھ ...

چارسال میں پاکستان کا معاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا، نوازشریف

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ چار سال میں پاکستان کا معاشی منظر نامہ تبدیل ہوگیا اور زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف سے چائنہ شپ بلڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے ملاقات کی، ملاقات…
مزید پڑھ ...