یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے کلو تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: 

ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال کی قیمتوں میں 2 سے 42 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔

ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز واجد سواتی کے مطابق  ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز میں دال کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے اوراس حوالے سے تمام زونل منیجرز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.