نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

کراچی: 

موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.