پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس نے 1000 لڑاکا طیاروں کی اوورہالنگ کا سنگِ میل عبورکرلیا

سلام آباد: 

پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) کامرہ میں اوورہال کیے گئے 1000 ویں طیارے کی رولنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پی اے سی کامرہ میں بنائے گئے طیاروں سے ملکی خزانے کو بے پناہ فائدہ پہنچا ہے۔

پی اے سی کامرہ میں منعقدہ اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین تھے جب کہ اس موقعے پر پی اے سی کامرہ کی ’ایئرکرافٹ ری بلڈ فیکٹری‘ کے ایم ڈی، ایئر کموڈور ساجد اعوان نے شرکا کو بریفنگ دی۔

تبصرے بند ہیں.