براؤزنگ زمرہ

تجارتی

پٹرول پر سیلز ٹیکس 23.5، ڈیزل پر 40 فیصد کر دیا گیا

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ساڑھے 6 فیصد تک اضافہ کردیا ہے تاہم لائٹ ڈیزل پر عائد ڈیڑھ فیصد جی ایس ٹی کی شرح صفر کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے باضابطہ…
مزید پڑھ ...

ایل پی جی کی قیمت ایک بار پھر5روپے کلوبڑھادی گئی

اسلام آباد:  ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 3 دنوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا ہے، ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 5 روپے فی کلو کااضافہ کر دیاگیا، اس طرح 3دن میں ایل پی جی کی قیمت 30روپے فی کلو بڑھائی گئی ۔ جس…
مزید پڑھ ...

سونے کی فی تولہ قیمت51 ہزار روپے سے نیچے آگئی

کراچی:  سونے کی فی تولہ قیمت 51 ہزار روپے سے نیچے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1267 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں…
مزید پڑھ ...

گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش

چندی گڑھ:  امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ ہرشیت…
مزید پڑھ ...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں…
مزید پڑھ ...

ایکسپورٹرز نے کینو کی برآمد پر10 فیصد ری بیٹ کا مطالبہ کر دیا

کراچی:  مراکش، مصر اور ترکی کی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی اور ان ملکوں میں ہارٹی کلچر سیکٹر کیلیے سرکاری مالی معاونت کی وجہ سے پاکستان کیلیے 200 ملین ڈالر کی کینو کی برآمدی صنعت کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ…
مزید پڑھ ...

سرکاری حج اسکیم کے تحت فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد:  سرکاری حج اسکیم کے تحت فلائٹ آپریشن شروع ہو گیا ہے اور پہلی حج پرواز 300 سے زائد عازمین کو لے کر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گئی ہے۔ ا سرکاری حج اسکیم کے تحت پہلی پرواز اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے 328…
مزید پڑھ ...

آئل ٹینکرز کی غیر معینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

کراچی:  آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر ہڑتال کردی ہے جب کہ ہڑتال سے آئل ٹینکرز  ایسوسی ایشن کے دو دھڑوں نے لاتعلقی ظاہر کردی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر…
مزید پڑھ ...

یورپی یونین پاکستان کو6 کروڑ یورو دے گا، معاہدہ طے

اسلام آباد:  یورپی یونین سندھ میں غذائی قلت کے سدباب کے لیے پاکستان کو چھ کروڑ یورو دے گا تاہم اس سلسلے میں یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور شاہد محمود اور پاکستان میں یورپی یونین…
مزید پڑھ ...

ریکارڈ ٹیمپرنگ؛ چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی عدالت سے گرفتار

اسلام آباد:  چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت کے اسپیشل جج سینٹرل طاہر محمود کے روبرو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب سے خصوصی حج پروازوں کا معاہدہ چاہتے ہیں، اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس:  اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی حج پروازوں کا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر مواصلات ایوب کارا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مقیم مسلمانوں کو حج کرنے کے لیے طویل راستہ طے کرنا…
مزید پڑھ ...

فرانس پاکستان کو ساڑھے 16 کروڑ یورو آسان قرض دے گا

اسلام آباد:  فرانس پاکستان کو توانائی کے شعبہ میں بہتری کے مختلف منصوبوں کیلیے16 کروڑ 50 لاکھ یورو کاآسان قرض دے گا، اس ضمن میں دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آبادمیں ہونیوالی تقریب میں سیکریٹری اقتصادی…
مزید پڑھ ...