براؤزنگ زمرہ
تجارتی
ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، انٹر بینک میں مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں تیسرے روز بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 روپے مہنگا ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
موڈیز‘پاکستان کیلئے آئی ایم ایف معاہدہ مثبت کریڈٹ قرار
اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اپنے پروگرام کی بحالی کے لیے کیے گئے اسٹاف لیول معاہدے (ایس ایل اے) کو موڈیز انویسٹرز سروس نے مثبت کریڈٹ قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے زرمبادلہ کے کم ہوتے ذخائر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈالرکی قدر ایک روز میں 6 روپے 80 پیسے بڑھ گئی
کراچی:غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث روپے کا انتہائی برا حال، ڈالر کی بلند ترین اڑان، انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہی روز قدر 6 روپے 80 پیسے بڑھ گئی۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سیاسی عدم استحکام، فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا
نیویارک: ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث امریکی ریٹنگز ایجنسی فچ نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا۔فچ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بڑھتے سیاسی عدم استحکام، کمزورحکومتی اتحاد اور جلد الیکشن کو آؤٹ لک بدلنے کا سبب بتایا گیا ہے۔رپورٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روپے کی بے قدری‘ڈالر کی قدر میں 3 روپے 5پیسے کا بڑا اضافہ
کراچی: آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد صرف ایک دن امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد آج پھر روپے کے مقابلے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 5پیسے کا بڑا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 211 روپے کا ہوگیا، ڈالر کا بھاؤ انٹر بینک میں 1.20روپے بڑھا ہے۔اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا، اوگرا کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پٹرول 17 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 40 ، مٹی کا تیل 32 روپے فی لٹر سستا ہونے کاامکان ہے۔ادھر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روپے کی پھر بے قدری شروع، امریکی ڈالر دوبارہ تگڑا ہونے لگا
کراچی: چند دن مسلسل کمی کا شکار رہنے کے بعد امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے۔پاکستانی روپے کو روندتے ہوئے انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 9 پیسے مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 210 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 1.25 فیصد کا اضافہ
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کر دیا۔قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سیّد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 1.25 فیصد اضافے کے بعد 15فیصد ہوگئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
لندن: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی جب کہ برینٹ کروڈ آئل 100 ڈالر سے نیچے آ گیا۔عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس خدشے پر کم ہوئیں کہ ممکنہ کساد بازاری طلب کو کم کر دے گی، برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی۔ یورپ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈالر کا زور، روپیہ کمزور، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ
کراچی: ڈالر کا زور، روپیہ کمزور، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید ایک روپیہ 56 پیسے اضافہ ہو گیا۔ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی، تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مخلوط حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کردی گئی ہے۔اوگرا نے جولائی کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...