Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

بھارت میں قدیم روایت کے تحت 2 بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی رچالی

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرلی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انوکھی شادی کی تقریب ہماچل پردیش کے گاؤں شیلائی میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں کی تھی،…

ممبئی ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: 2006 کے ٹرین بم دھماکوں کے 12 ملزمان بری

ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ہونے والے خوفناک ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 12 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن ملزمان پر الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، جس کے باعث سزا پانے والے افراد کو بری کیا جا…

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صورتحال سنگین ہوتی…

مودی کے دور اقتدار میں بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندے سامنے آگئے

بھارتی فوج کے کرنل امیت کمار نے بھارتی فوج میں چھپے جنسی درندوں کو بے نقاب کر دیا، عورتوں کے لیے غیر محفوظ ملک بھارت میں عورت کی عزت فوجی افسران کے ہاتھوں پامال ہونے لگی۔کرنل امیت کمار نے اعلیٰ افسران کی جانب سے بیوی کے ریپ کا گھناؤنا راز…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان آنے کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا 18ستمبر…

تل ابیب: حکومت کی اتحادی جماعت ساتھ چھوڑ گئی

اسرائیل کی انتہائی قدامت پسند جماعت ’یونائیٹڈ توراہ جوڈازم‘ (یو ٹی جے) نے لازمی فوجی سروس سے متعلق طویل عرصے سے جاری تنازع کی وجہ سے ملک کے دائیں بازو کی مخلوط اتحاد والی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وزیر اعظم بینجمن نیتن…

امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا، اور کسی قسم کی تجارتی رعایت یا استثنیٰ نہیں دی جائے گی۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ…

غزہ میں حماس کا بڑا حملہ، 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے، 14 زخمی

شمالی غزہ کے علاقے بیت حانون میں حماس کے ساتھ جھڑپ کے دوران 5 صہیونی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے، جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔جھڑپ رات کو پیش آئی جب اسرائیلی فوج کے اہلکار گشت کے دوران روڈ سائیڈ بم کا نشانہ بنے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے…

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی تیاری، رفح کے ملبے پر کیمپ قائم کرنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کے وزیر دفاع نے غزہ کے تمام فلسطینیوں کو جبری بے دخل کر کے رفح کے ملبے پر قائم کیمپ میں زبردستی منتقل کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فوج…

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع…

بھارت کا ایک مرتبہ پھر راہ فرار، ایس سی اووزرا سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت

بھارت نے ایک مرتبہ پھر راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ایس سی اووزراء سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بھارتی وزیر غیر حاضر رہے، بھار ت کی شنگھائی تعاون تنظیم میں نشست خالی، آنند…

اسرائیلی حملے کے دوران سائیکل پر بھاگتے فلسطینی نوجوان کی ویڈیو وائرل

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے بچنے کی کوشش کرتا ہوا ایک فلسطینی سائیکل سوار نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔الجزیرہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملے…