Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

کاروبار

پنجاب کی تمام شوگر ملز میں کرشنگ کا آغاز، چینی کی قیمتوں میں کمی متوقع

لاہور: پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن اور ایکشن کے بعد صوبے کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا۔ذرائع کین کمشنر کے مطابق لاہور کی باقی 12 ملوں نے کسانوں سے گنا خریداری اور کرشنگ شروع کر دی، چینی کی بازار میں نئی سپلائی آنے سے نرخوں میں…

پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان

بین الاقوامی منڈی میں معمولی اتار چڑھاؤ کے باعث پیٹرول کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز (30 نومبر تک) کے لیے ہفتے کو زیادہ سے زیادہ 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔موجودہ ٹیکس شرحوں کی بنیاد پر ہائی اسپیڈ…

پاکستانی معیشت کو شارٹ ٹرم میں 500 ارب روپے نقصان کا سامنا، پائیڈ

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے برآمدات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کےمطابق پیچیدہ ٹیرف سسٹم سے معیشت کا سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے،اگرصرف ٹیرف اصلاحات کرلی جائیں تو ملکی برآمدات چودہ فیصد تک بڑھ سکتی ہیں،اصلاحات…

بلیو اکانومی پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی: وفاقی وزیر خزانہ

کراچی:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی پاکستانی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی۔پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت…

ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے: چیئرمین راشد لنگڑیال

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ ٹیکس سے متعلق بجٹ میں منظور ہونے والے اقدامات پر عمل پیرا ہیں اور…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا۔خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی

کراچی:پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 5 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی…

سعودی عرب کے وژن 2030 سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

کراچی:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وژن 2030سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔سعودی سرمایہ کاروں اور اوورسیز چیمبرآف کامرس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خرانہ محمد اور نگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاروں کا…

پاکستان دوسری ابھرتی ہوئی معیشت، چار سہ ماہیوں میں ساکھ بہتر کر لی: بلومبرگ

نیویارک: بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے پاکستان کو دوسری ابھرتی معیشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چار سہ ماہیوں میں اپنی مالی ساکھ بہتر کر لی۔جریدے کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی منظرنامے میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے، پاکستان ڈیفالٹ…

سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے کا ہندسہ پار کرگیا

لاہور: ملک بھر میں فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ کا ہندسہ پار کرگیا، قیمت 4 لاکھ 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ میں پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے کی حد پار کر…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر مستحکم رکھنے کا فیصلہ

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کو 11 فیصد پر مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں سال میں دوسرا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی صدارت میں آج ہوا جس میں شرح سود…

لاہور میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، 20 کلو کا تھیلا 1810 روپے تک پہنچ گیا

لاہور میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، 20 کلو تھیلا 1350 سے بڑھ کر 1810 روپے ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چینی کے بعد گزشتہ 3 ہفتوں میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ جولائی کے آخر تک 20 کلو آٹے کا تھیلا 1350 روپے میں دستیاب تھا لیکن…